1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرسبزعلاقوں اور پارکوں کے نزدیک رہنے والےلوگ زیادہ صحتمند

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏9 مارچ 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب آزاد جی خوب شئیرنگ ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہم پاکستانیوں کو بھی قدرتی سبزے اور صاف ماحول کی اہمیت کا احساس ہوجائے۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اب کہاں رہے پارک اور سرسبز علاقے۔

    اب تو یہ سب پلازوں، دکانوں، صنعتی علاقوں اور گھروں میں تبدیل ہورہے ہیں۔

    گاؤں کے لوگ واقعی صحت مند ہوتے ہیں۔کیونکہ ہری بھری فصلیں، آلودگی سے پاک ماحول۔

    شہروں میں‌تو وہی تنگ وتاریک اور بندگلیاں، ماحولیاتی آلودگی وغیرہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے یہ بات سچ ھے میرا بچپن جہاں گزرا وہاں ہریالی ہی ہریالی تھی پھول پودے پھل کے درخت سبھی کچھ تھا حتی کہ دو نہریں بھی بہتی تھیں قریب ہی ایک چھوٹی ایک بڑی ،
    میں نے اپنی زندگی کے 20 سال وہاں گزارے وہاں کا سبزہ خوبصورت باغیچے جھومتے درخت سرگوشیاں کرتی تتلیاں اور کوئل کی کوکو سبھی ایسے یاد ھے جیسے ابھی کل کی بات ہو جبکہ یہ سب گزرے اب تو 100 سال ہو گئے :201:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سبحان اللہ!
    اللہ آپ کو مزید دو سوسال کی عمر عطا فرمائے آمین :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں