1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سردار جی نے ریس جیتی۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیغم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک سردار جی ریس میں‌شریک ہوئے۔ ریس شروع ہوئی تو سب سے پیچھے دوڑتے رہے، مگر آخری چکر میں اچانک اتنی سپیڈ پکڑی کہ باقی کھلاڑیوں کو کراس کرتے ہوئے ریس جیت لی۔

    لوگ حیرانگی سے پاگل ہوگئے، سٹیڈیم میں شور مچ گا۔ ایک صحافی نے سوال کیا: سردار جی، یہ چمتکار کیسے ہوا؟
    سردار جی: اجی چمتکار کو مارو گولی، پہلے یہ پتا کرو، میرے پیچھے کالا کتا کس نے چھوڑا تھا۔
    :133:

    :84:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لطیفہ ہے :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں