1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سردار آپ کا قبیلہ لٹ رہا ہے

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by راشد احمد, May 30, 2009.

  1. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    راشد جی آپ کی شئیرنگ اچھی ہوتی ھے


    مگر
    آپ برا نہ مانیں‌تو ایک بات کہوں
    آپ ایک کالم کے لئے علیحدہ لڑی بنانے کی بجائے اگر ایک لڑی " اخباری کالم " کے نام سے بنا لیں‌اور ہر کالم اس میں‌پوسٹ کریں تو میرے خیال میں مناسب ہو گا ، سب اسے پڑھ بھی سکیں گے اور تبصرہ بھی کر سکیں گے ، یا پھر ملتے جلتے موضوعات پہ کالم کی الگ الگ دو لڑیاں یا 3 بنا لیں

    یہ میری رائے ھے آپ کو یا دوسروں‌کو اختلاف کا حق حاصل ھے
     
  3. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    آپ سینئر رکن ہیں‌آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔

    یہ حالات حاضرہ کی لڑی ہے، روزانہ کوئی نیئی خبر، روزبروز حالات بدلتے رہتے ہیں۔ یہاں حالات وواقعات کے مطابق ایک علیحدہ تھریڈ بنانا ضروری ہوتا ہے۔

    علیحدہ لڑیوں کا فائدہ یہ ہے کہ موضوع سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہاں کیا بات ہورہی ہے۔اور دوسرا سرچ کرتے ہوئے سہولت رہتی ہے۔ ورنہ ایک ہی لڑی میں مختلف قسم کے کالم مکس اپ ہوجاتے ہیں اور قارئین کو پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس کالم پہ رائے دیں۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکندر بلوچ صاحب نے بھینس کے آگے بین بجانے کا کام خوب سرانجام دیا ہے۔ :mashallah:
     
  5. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    شاید اس کا خیال ہو کہ میں بھی بلوچ ہوں اور زرداری بھی بلوچ

    اس طرح بلوچ بلوچ کی بات سمجھ لے۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ کہتے ہیں کاروبار میں کوئی کسی کا بھائی نہیں ہوتا۔
    اسی طرح سیاست میں ذات برادری کو اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے تو استعمال کیا جاسکتا ہے۔
    لیکن اپنے مفادات کے نقصان کے بدلے کوئی ذات برادری اپنائی نہیں جاسکتی ۔

    مروجہ سیاست میں اصل چیز ہے مفاد ہے۔ جہاں سے پورا ہو۔ جیسے پورا ہو ۔۔ کر لیا جائے۔
     

Share This Page