1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سراپا خیر اور برکت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ غلام ربانی فارح مظفرپوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا خیر اور برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ہے سب کے واسطے نعمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    خدا کے خلد کی زینت مرے سرکار کی چوکھٹ
    تصدق تجھ پہ ہر رنگت مرے سرکار کی چوکھٹ

    نرالی شان اور عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    کروں گا بس تری مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    بتاتی ہے تری رنگت مرے سرکار کی چوکھٹ
    *دل مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    مٹاؤں دید کی حسرت زیارت کرکے آنکھوں کی
    ستاتی ہے تری فرقت مرے سرکار کی چوکھٹ

    کسی دن آگیا قسمت سے میں شہر مدینہ تو
    پلا دینا مئے الفت مرے سرکار کی چوکھٹ

    سنائی ہے صبا آ کر بلاوا آیا ہے تیرا
    بلندى پر ہوئی قسمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    تمنا ہے مرے دل کی بلا کر ایک دن مجھ کو
    پلانا دید کا شربت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ترا دیدار کرکے کہہ رہے ہیں اہل دل ہرسو
    تو ہے عشاق کی جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ملے موقع اگر مجھ کو ترا دیدار کرنے کا
    نہ چاہوں پھر کبھی فرصت مرے سرکار کی چوکھٹ

    کرم بہر علی، حسنین، خواجہ، غوث جیلانی
    ہے *فارح* کی تو ہی حاجت مرے سرکار کی چوکھٹ
    -------
    از غلام ربانی فارح مظفرپوری
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سراپا خیر اور برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ہے سب کے واسطے نعمت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نرالی شان اور عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    کروں گا بس تری مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترا دیدار کرکے کہہ رہے ہیں اہل دل ہرسو
    تو ہے عشاق کی جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم بہر علی، حسنین، خواجہ، غوث جیلانی
    ہے *فارح* کی تو ہی حاجت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم بہر علی، حسنین، خواجہ، غوث جیلانی
    ہے *فارح* کی تو ہی حاجت مرے سرکار کی چوکھٹ

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں