1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرائیکی سیکھیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏2 جنوری 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سرائیکی زبان دنیا کی ایک پرانی زبان ہے ۔یہ وسطی پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ دنیا کے کئ اور ممالک میں بھی بولی جاتی ہے۔ یہ انڈو آریاءی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔لیکن اس کی بنیادوں میں قدیم افریقی زبان کے ساتھ منڈرای اور دراوڑ زبانوں کے اثرات بھی ہیں۔ اس زبان میں خصوصی طور پر پانچ درآمدی آوازیں ہیں جو سندھی کے علاوہ کسی دوسری ہند آریاءی زبان میں نہیں ملتیں۔مثلا ٻ۔ڄ ۔ڳ۔ݙ۔ݨ وغیرہ. یہ زبان شا عری کے حوالے سے بہت امیر ہے ۔خواجہ فرید اس زبان کا بڑا شاعر ہے۔ اس طرح نثر میں بھی بہت سرمایہ موجود ہے۔
    سرائیکی لفظ خالص سرائیکی زبان کا ہے سرائیکی زبان سے نکلا ہے جس کے معنی ہے سردار ۔یاں پھر عزت دار ،عزت والا،عزت کے قابل،جسکی عزت کی جائے۔

    آپ کو اس لڑی میں سرائیکی کے ابتدائی حروف کے بارے میں بتاتے ہیں کہ ان کا تلفظ کیا ہے۔ اور کیسے کسی حرف کی ادائیگی ہوتی ہے۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں حروف کی ابتدائی تعداد 37 ہے۔ جبکہ سرائیکی میں ابتدائی حروف کی تعداد 44 ہے
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ب کے نیچے ایک مزید نقطہ ہے۔ اس لئے جب ہم بکری یا بوہاری کے الفاظ ادا کریں گے تو ب کو تھوڑا سا طویل کرناہوگا اور اس کی ادائیگی حلق سے ادا کرنی ہوگی۔
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر بھی ج کے نیچے ایک مزید نقطہ ہے۔ اس لئے جب ہم جبھ کا لفظ ادا کریں گے تو ج کو تھوڑا سا طویل کرناہوگا اور اس کی ادائیگی حلق سے ادا کرنی ہوگی۔
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر بھی ڈ کے نیچے دو نقطے ہے۔ اس لئے جب ہم ڈاہنور کا لفظ ادا کریں گے تو ڈ کو تھوڑا سا طویل کرناہوگا اور اس کی ادائیگی حلق سے ادا کرنی ہوگی۔
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر بھی گ کے نیچے دو نقطے ہے۔ اس لئے جب ہم گاں، گئوں یا پھر گاہینے کا لفظ ادا کریں گے تو گ کو تھوڑا سا طویل کرناہوگا اور اس کی ادائیگی حلق سے ادا کرنی ہوگی۔
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ن کے اوپر ط ہے۔ اس لئے جب ہم ایسے ن کے حرف کی کہیں ادائیگی کریں گے تو ہمیں ڑیں کی آواز نکالنی ہوگی۔ جیسا کہ درج ہے
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سرائیکی میں بیس تک گنتی
    [​IMG]
    [​IMG]
    دس کے بعد کی گنتی بالکل اردو جیسی ہی ہے جیسے دس ایک گیارہ، دس دو بارہ، دس تین تیرہ۔ اس لئے سرائیکی میں گنتی اردو کی طرح آخری لفظ شمار ہوگی۔ یعنی گیارہ(یارھاں) بارہ (بارھاں) تیرہ (تیرھاں)​
     
    محمدداؤدالرحمن علی، محبوب خان اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ ! اب میں بھی سرائیکی سیکھ جاؤں گی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ضرور آپ تو آسانی سے سرائیکی سیکھ سکتی ہیں۔
    کیونکہ پنجاب میں رہنے والوں کے لئے ملتان کی سرائیکی
    اور سندھ میں رہنے والے کے لئے بالائی سندھ کی سرائیکی
    بلوچستان میں رہنے والوں کے لئے رکھنی، بارکھان کی سرائیکی
    اور خیبرپختونخواہ میں رہنے والوں کے ڈیرہ اسماعیل خان کی سرائیکی
    کا لب و لہجہ بآسانی سمجھ میں آ سکتا ہے
     
    محبوب خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور جی ہوسکے تو کچھ اچھی سی ویڈیوز ضرور لگا دیں تاکہ تلفظ میں کچھ آسانی ہو
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے۔
    انشااللہ کل کوئی اچھی سی ویڈیو شئیر کروں گا تاکہ سرائیکی زبان کے تلفظ ادا کرنے میں آسانی ہو سکے۔ اور سمجھ آ سکے
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ، انتظار رہے گا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ سعدیہ جی کا انتطار طویل ہی ہوتا جا رہا ہے
    کیونکہ ابھی تک کوئی ایسی ویڈیو نہیں مل سکی جس سے سرائیکی الفاظ کی ادائیگی اور تلفظ کو سمجھا جا سکے
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں آپ تلاش جاری رکھیں
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی دیکہ کر خوشی ہوئی کہ ہمارے استاد نصراللہ جی نے آج سرائیکی سیکھنے والوں کے لیے عام اپنا علم دوسروں تک پہنچانے کا عزم مصمم کیا۔ یعنی سرائیکی زبان دوسروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہم استاد جی کی کاوش کو سراہتے ہوئے۔ دعا کرتے ہیں اللہ پاک استاد جی کو اپنے مقصد میں کامیاب بنائے۔ آمین
    میں امید کرتا ہوں مجھ سمیت جو لوگ سرائیکی سیکھنا چاہتے ہیں ان کو علمی ادبی تحقیقی فائدہ ہوگا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی آپ خود بھی تو سرائیکی سپیک کر ویڈیو بنا سکتے ہیں
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ۔ ۔ دو دو کام نصراللہ بھائی کے ذمہ نہ لگائیں۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویڈیو کے علاوہ دوسرا کون سا کام؟:soch:
    ویڈیو کی بجائے ایک بندہ @محمدداؤدالرحمن علی براہ راست میسر کیا ہوا ہے لاہور میں۔ لگتا ہے کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا کسی کو بھی
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں