1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سجیلا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سجیلا صاحبہ !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔






    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​






    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نیعم صاحبہ!

    صاحبہ ا،س لیے کہ، کہ آپ نے مجھے صاحب لکھ کے جو دکھ پہنچایا
    ہے۔
    سولوڈ پیپر![align=right:3cup3t3f][/align:3cup3t3f]
    1=نام=سجیلہ جاوید
    2=امی ابو نے باہمی مشورے سے رکھا!میری انفو رمیشن یہی کہتی ہے
    3=تعلیم=ایم۔ایس۔ای
    4=چوبیس سال
    [[align=left:3cup3t3f][/align:3cup3t3f]بس کافی ہے نا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی صاحب والی شکایت دور کر دی گئی ہے۔

    کافی مختصر تعارف دیا ہے، کم از کم 5 سوالوں کا جواب دینا ضروری تھا، لیکن آپ نے صرف 4 سوالوں کا جواب دیا ہے۔

    اگر باقی سوالوں کے جوابات نہیں آتے تھے تو کسی سے پوچھ کر ہی لکھ دیا ہوتا، یا پھر “ہماری اُردو“ میں اتنے حل شُدہ پرچے پڑے ہیں اُن میں سے کسی سے بھی نقل کر لی ہوتی۔ :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سجیلہ جی نے لکھا

    سچی بات یہ ہے مجھے بھی سجیلا سے کوئی چھیل چھبیلا ٹائپ کا صارف ہی سمجھ میں آیا تھا۔ اس لیے صاحب استعمال کیا۔

    دیکھا آپ نے؟ تعارف کروانے کا یہی تو فائدہ ہوتا ہے نا کتنی اہم معلومات ہماری اردو کے صارفین کو مل گئی ۔ ورنہ پتہ نہیں کیا ہوجاتا۔

    اب جلدی سے کم از کم کسی 1 سوال کا جواب مزید دے دیں تو آپ کے اگلی کلاس میں جانے کے امکانات روشن ہوجائیں گے :wink:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سجیلا جی !

    آپ تو بچوں‌کی طرح ناراض ہو گئی۔

    باقی کا پرچہ بھی حل کردیں نا۔ پھر ٹافی ملے گی :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں