1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سجاؤ محفل نعت شہہِ ابرار، بسم اللٰہ ۔۔ عبدالحلیم گونڈوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    سجاؤ محفل نعت شہہِ ابرار، بسم اللٰہ
    نگاہوں میں بسا کے گنبد و مینار، بسم اللٰہ

    حسینی عزم میں ڈھل کر یزیدی ظلم کے آگے
    کرو پیدا وہی پھر جرأت انکار، بسم اللٰہ

    پہونچ کر مسجد اقصیٰ یہی روح الامیں بولے
    امامت کیجئے نبیوں کے اے سردار، بسم اللٰہ

    اجل آ شوق سے مجھ کو تو اپنے ساتھ لے کے چل
    نظر آنے لگا ہے روضۂ سرکار، بسم اللٰہ

    یقیناً اس کو بڑھ کر برکتیں آغوش میں لے لیں
    عقیدت سے کہے جو بھی فقط اک بار، بسم اللٰہ

    پتہ چل جائے گا ظالم ابھی حق اور باطل کا
    کہ ہم سینہ سپر ہیں تو بھی کر لے وار، بسم اللٰہ

    امام الانبیاء خیر البشر تشریف لے آئیں
    بنا ہے قلب یہ میرا حرا کا غار، بسم اللٰہ

    حلیمِ ناتواں پڑھ کر درود پاک آقاﷺ پر
    بنا لے فکر کو تو مطلع انوار، بسم اللٰہ
    -----
    عبدالحلیم گونڈوی​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    سجاؤ محفل نعت شہہِ ابرار، بسم اللٰہ
    نگاہوں میں بسا کے گنبد و مینار، بسم اللٰہ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    حسینی عزم میں ڈھل کر یزیدی ظلم کے آگے
    کرو پیدا وہی پھر جرأت انکار، بسم اللٰہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    پہونچ کر مسجد اقصیٰ یہی روح الامیں بولے
    امامت کیجئے نبیوں کے اے سردار، بسم اللٰہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اجل آ شوق سے مجھ کو تو اپنے ساتھ لے کے چل
    نظر آنے لگا ہے روضۂ سرکار، بسم اللٰہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    یقیناً اس کو بڑھ کر برکتیں آغوش میں لے لیں
    عقیدت سے کہے جو بھی فقط اک بار، بسم اللٰہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ چل جائے گا ظالم ابھی حق اور باطل کا
    کہ ہم سینہ سپر ہیں تو بھی کر لے وار، بسم اللٰہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    حلیمِ ناتواں پڑھ کر درود پاک آقاﷺ پر
    بنا لے فکر کو تو مطلع انوار، بسم اللٰہ
     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,689
    موصول پسندیدگیاں:
    3,124
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,010
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں