1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں۔۔۔ایک سچائی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سب کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے زندگی میں
    کسی کا "کاش" اور کسی کا "اگر" رہ ہی جاتا ہے

     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل سچ کہا۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی نے انسان میں بہت سے وجدان (جبلتیں) رکھی ہیں تاکہ دنیا کا نظام چلتا رہے اور اگر یہ انسٹنکٹ نہ ہوتے تو لوگ ایک دوسرے سےآگے نکلنے کی کوشش نہ کرتے اور مائیں بچوں کو ممتا نہ دی سکتیں۔

    لیکن جیسے جیسے انسان فہم و فراست کی منازل طے کرتا ہے اسے حقیقت آشکارہ ہوجاتی ہے کہ سب کچھ رب کے لئے اور ہم بس ایک مسافر سے ذیادہ نہیں۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ۔۔ بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔
    :jazakallah:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خواہشات کا سمندر ہے جناب اور کچھ نہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں