1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب سے بڑا مچھلی گھر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ برنگی مچھلیاں رکھنے کا شوق تو اکثر لوگوں کو ہوتا ہے اور خاص کر بچوں کے لیے تو یہ بہت ہی دلچسپ مشغلہ ہے- لیکن اگر یہ شوق امیر ترین لوگوں کو یا بڑے ہوٹلوں کے مالکان کو ہونے لگے تو پھر ایکوا ڈوم (Aqua Dom) جیسے دنیا کے سب سے بڑے ایکیوریم وجود میں آنے لگتے ہیں

    برلن٬ جرمنی کے ایک معروف ہوٹل کی لابی میں بنے شیشے کے اس فِش ایکیوریم کی بلندی ہے 75 فِٹ (25 میٹر) جس میں نو لاکھ لیٹر پانی بھرا گیا ہے- اس جار میں رکھی گئی مچھلیوں کی تعداد ہے 26 ہزار بمعہ 56 دیگر سمندری مخلوقات کے٬ یہ ایکیوریم اب دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر ہے-اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ مچھلیوں کی دیکھ بھال اور مناسب غذا پہنچانے کے لیے دو عدد فل ٹائم غوطہ خور بھی رکھےگئے ہیں جو زیادہ تر اپنا وقت اسی سلنڈر نما ایکیوریم میں گزارتے ہیں
    اس مچھلی گھر کی کچھ تصاویر​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مجیب بھائی ۔ بہت دلچسپ خبر شئیر کی ہے آپ نے۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو آدمی اس کے اندر ہے اسے کتنا مزہ آتا ہو گا۔۔ :soch:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ادا سائیں۔۔۔۔ اس مچھلی گھر میں‌ مجھے جھنگی اور ان کے جھنگے نظر نہیں آرہے ہیں۔۔۔۔ لہذا میں اس کو دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر نہیں‌ کہہ سکتا۔۔۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مزا

    اتنا ہی جتنا ایک ہیروئن چی کو ہیروئن میں آتا ہے :haha:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جھنگے

    بابا سائیں؛؛؛ آپ خورد بین یا دوربین لگاکر دیکھ لیں آپ کی پسند کے جھنگے اور جھنگیاں نظر آہی جائیں گے

    یہ لیجے دوربین​
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں