1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب رونقیں ہیں چہراءِ رودار کے سبب ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏31 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبولﷺ
    ---
    سب رونقیں ہیں چہراءِ رودار کے سبب
    ہم جی رہے ہیں شاہِ چمکدار کے سبب

    دیر و حرم جو ہوتے تھے ظلمت کدے کبھی
    سب نور میں بدل گئے سرکار کے سبب

    اسمِ کرم لیا تو مرے ہونٹ ہونٹ سے
    جذبات عشق میں ملے دلدار کے سبب

    ِبکھرے ہوے فسانے حقیقت میں ڈھل گئے
    محبوبِ دو جہان کے کردار کے سبب

    نازک مزاج پر خدا کتنا شفیق ہے
    بدلا عبادتوں کو بھی اظہار کے سبب

    کامل یقین ہے ہمیں محشر کی دھوپ میں
    ہم ہوں گے کامیاب مددگار کے سبب

    میرا وجود کاش بنے کفش اور میں
    بے مول بک لوں ایسے خریدار کے سبب

    عمران تاجِ زر بنے ہیں تجھ سے خاکداں
    طیبہ سے پھوٹتے ہو ۓ انوار کے سبب
    ----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں