1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب دوست یہاں آکر بتائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏3 دسمبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    کیسے ہیں سب امید ہے خیریت سے ہوں گے

    سب سجن اینڈ سجنیاں سے گذارش ہے کہ یہاں آکر بتائیں کہ آپ کے اتنے دن ہماری پیاری اردو کے بند ہونے کی وجہ سے کیسے گزرے

    سب دوست حصہ ڈالیں :237:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اگر نہ بتائیں تو
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    جب آجائیں اس وقت بتا دیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    کیا بتائیں -
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    ہارون بھائی لڑی کا پہلا پیغام پڑھیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    پڑھ لیا ہے اب کیا کروں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اس کا جواب بھی دے دیں یا سوال ہی کئے جائیں گے آپ
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اچھے گزرے بنا سر درد کے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    شکریہ خوشی جی اللہ آپ کو صحت تندرسی عطا فرمائے

    ویسے آپ کے اتنے دن فورم کے بغیر اچھے کیسے گزر گے:208:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    میں ہمیشہ کچھ تیر سنبھال کے بچا کے رکلھتی ہوں اس لئے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اچھا جی یہ بھی ٹھیک ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    حسن بھائی ۔ پہلے آپ خود تو بتاتے کہ آپ کے دن ف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر کیسے گذرتے ہیں ؟ ;)
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    بہت بور گزرتا ہے وہ دن جب فورم بند ہوتا ہے سارا دن ایویں ہی نیٹ پر ادھر اُدھر ہاتھ منہ مارتا رہتا ہوں :eek:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    حسن بھائی آپ نیٹ پر منہ مارتے رہے ہیں :139:
    پھر تو منہ کی بھی کھائی ہو گی :237:

    (مذاق کا غصہ نہیں‌کرنا پلیزز)
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    جی آپ کے ساتھ رہ کر ایسا ہو گیا ہے :yes:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اللہ جانتا ہے میں نے آپ کے منہ کو کبھی کچھ نہیں کہا۔ :) کیوں میں بیچارے پر الزام لگا رہے ہیں۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    آپ لڑی کے عنوان کے مطابق جواب دیں
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    میں فورم چلتا تو تب بھی کم ہی آتا ہوں۔ اس لئے یہ سوال میرے لئے تو بنتا ہی نہیں‌ ہے :)
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اچھا پھر آپ اس لڑی میں :a12: آئے ہیں
     
  20. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    مجھے تو معلوم نہیں‌ تھا کہ ہماری اردو بند ہو چکی ہے
    فیس بُک سے پتا چلا اور میں‌جب پہنچا تو ہماری اردو کھل چکی تھی کیونکہ چیٹ‌ بکس میں‌خوشی اور دریاب کے تازہ تازہ پیغامات موجود تھے ۔۔

    خؤش رہیں
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    وعلیکم السلام
    نوید بھائی خوش آمدید

    امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے

    لگتا ہے آپ کافی مصروف رہتے ہیں بہت دیر بعد تشریف لاتے ہیں :happy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    یہ تازہ پیغام مجھ سے کب لکھے گئے:121:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    میرے خیال میں نوید بھائی آج کی بات نہیں کر رہے، پرانی بات کر رہے ہیں۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    آپ کو ہر بات کا پتہ ھے آج کل کس چکی کا آٹا کھا رھے ھیں:confused:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    یہ چکی کے آتے کا بات معلوم ہونے سے کیا تعلق ہے؟ بات کچھ پلے نہیں پڑی :143:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اب اس لڑی میں بھی گپ شپ شروع کر دی کم چُک کے رکھیں :a172:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اور کسی نے حصہ ڈالنا ہے تو ڈال لیں
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    اردو کی لڑی بند ہوئی تو انگریزی کی لڑیمیں چلا گیا
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    پرانی بات ہوگئی ہے اب یاد نہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سب دوست یہاں آکر بتائیں

    پھر لڑی کیوں‌نکالی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں