1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبز گنبد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زوہا, ‏8 اگست 2011۔

  1. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے مدینے کی
    رحمت برسات ہے مدینے کی

    جنت زمین پر گر دیکھنا چاہو
    تو چاندنی رات ہے مدینے کی

    سبز گنبد کا یہ حسیں منظر
    یہی سوغات ہے مدینے کی

    غم زدہ غم بھول جائے جہاں
    ایسی کرامات ہے مدینے کی

    دیکھنا مجھ کو بھی ہے وہ منظر
    جو محفل مناجات ہے مدینے کی

    دُوری اب یہ ختم ہو جائے رحیم
    دعا ہر رات ہے مدینے کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں