1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبزی فروش کا محبت نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏3 اپریل 2008۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میری ہری مرچ کی طرح تیز اور گاجر کی طرح لال لال زیبو ، مجھے معلوم ہے کہ تمہاری والدہ کا مزاج ابھی تک کریلے کی طرح کڑوا ہوگا اور وہ ابھی تک بند گوبھی کی طرح منہ بند کیے ہوئے بیٹھی ہونگی اور بھنڈی کی طرح لیس دار باتوں سے تمہارے باپو کا دل ہماری طرف سے کسی سڑے ہوئے ٹماٹر کی طرح کھٹا کرنے میں مشغول ہونگی۔
    ارے ہاں وہ تمہارے بھائی ایک تو ککڑی کی طرح اور دوسرا سڑی ہوئی مولی وہ تو خدا کا شکر ہے کہ میں اس دن ان کی نطروں سے بچ نکلا ورنہ وہ دونوں مار مار کر میرا بھرتا بنا دیتے اور میں کچلی ہوئی پالک کی طرح کسی کو منہ دکھانے کا لائق بھی نہ رہتا۔
    لیکن کیا کروں میں بھی ڈھیٹ ہوں ناں تمہارا گول گول آلو کی طرح کا مکھڑا اور مٹر کی طرح کی آنکھیں مجھے کہان چین لینے دیتی ہیں اوپر سے تمہارے چقندر کی طرح کے لال گلابی ہونٹ اف توبہ میں اب بھی تمہارا چہرا یاد کر کر کے رو رہا ہوں اور میری انکھوں سے آنسو اس طرح رواں ہیں کہ جس طرح ساگ کے کھیت میں چوہے رواں رہتے ہیں رؤن نہ تو اور کیا کروں یہ مووا کرمو پاس بیٹھ کر پیاز جو چھیل رہا ہے۔ ارے زیبو خدا کے لیے کچھ تو بولو کب تک بینگن کی طرح مجھے ادھر سے ادھر لڑکاتی رہو گی۔
    :176:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :haha: :hasna: :hasna: :hasna: :haha: :hasna: :hasna:
    محبوبہ کا سر بھی اسے تو بندگوبھی کا پھول لگتا ہوگا :hasna: :84: :hasna:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا محبت نامہ، بلکہ سبزی نامہ ہے۔ :a98:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
    میں نے ہنس ہنس کے مر جانا ہے۔۔
    :haha: :hasna: :haha: :hasna: :haha: :hasna: :a98: :a180: :a165: :a98: :hasna: :haha:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آبی بھائی کافی مہنگی محبوبہ ہے۔۔۔ کتنے روپے کلو ہے۔۔۔ :haha: :haha: :haha:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں