1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساگراج صاحب کو “ماہر“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہم اپنے صاحبِ ذوق، صاحبِ محبت دوست جناب ساگراج جی کو
    1000 پیغامات مکمل کرکے
    ہماری اردو میں “ماہر“ کا درجہ پانے پر
    :222: :222: دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں
    :222: :222:

    :222: :222: :222::222: :222: :222: :222: :222: :222: :222::222: :222: :222:​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ساگراج جی

    “ماہر“ کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک ہو
    امید ہے آپ آئندہ بھی اپنے معیاری پیغامات سے ہماری اردو کی رونق و وقار میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ انشاءاللہ
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہیلو ساگراج جی
    ترقی پانے پر بہت بہت مبارک ہو
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ساگراج بھائی ترقی ملنے پر بہت بہت مبارک ہو :222:
    اب اس خوش میں آپ رج کے ساگ کھائیں :a191:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی بہت مہربانی یاد رکھنے پر۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں۔ آمین
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    زاہرا جی بہت شکریہ۔ اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو۔ آمین

    میرے پیغامات میعاری ہیں کہ نہیں، یہ تو اللہ جانتا ہے۔۔۔۔ میرے لیئے تو یہ محبتیں سمیٹنے کا ایک ذریعہ ہے۔۔ اگر دوستوں کا پیار ملتا رہا تو پیغامات بھی جاری رہیں‌گے۔۔۔۔ انشاء اللہ
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہیلو نور جی بہت بہت خیر مبارک۔

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور ہر قدم پر آپ کو کامیابیاں نصیب ہوں۔ آمین
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی بہت شکریہ،،، حوصلہ افزائی کا۔

    اللہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کے ساتھ ہو۔ آمین


    ساگ کا موسم تقریبا گزر گیا ہے اور اگر اب رج کے کھا لیا تو یقینا بیمار ہوجاؤں گا۔ کیا یہ آپ کی سکیم تو نہیں کہ آپ مجھے بھی اپنے ٹیکے کا جلوہ دکھانا چاہتے ہوں۔ اللہ توبہ
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ساگراج بھائی! ترقی مبارک ہو۔ :222:

    وقت کم ہے، ورنہ آپ کے پیغامات کی تعریف کے لئے الفاظ ڈھونڈ ہی لیتا۔ :)
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی بہت مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

    مجھے کبھی بھی اپنی تعریف کروانےکی خواہش نہیں رہی۔۔۔۔۔۔ عزت وہ ہوتی ہے جو دل میں ہو۔ منہ پر کی گئی تعریف تو خوشامدہوتی ہے۔ لہذا تعریف کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ آپ ہمیشہ چھوٹا بھائی سمجھ کر شفقت کرتے ہیں۔۔۔۔ یہ ہی بہت کچھ ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج جی کو چھوٹا بننے کا کتنا شوق ہے۔
    اپنے عبدالجبار بھائی میری طرح کل کلاں کے بچے ہیں
    اور ساگراج جی انہیں بھی “اپنا بڑا بھائی“ بنائے بیٹھے ہیں ۔
    یا اللہ معافی !
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی آپ معاف کردیں پلیزززززز۔ آپ تو بزرگوں کے درجے میں‌آتے ہیں۔ ہم لوگ بیس کی لائن میں‌ہیں اور آپ 35 سے اوپر کے ہیں۔
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! کچھ خدا کا خوف کریں، مجھے (عمر میں) اپنے جیسا کہہ کر کیوں مجھے بھی کسی سے “انکل“ کہلوانا ہے؟ :takar:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے جبار بھائی آپ کے نام سے حساب سے دیکھا تو آپ کے نام سے ساتھ لفظ انکل زیادہ سجتا ہے۔ :suno:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ اگر آپ کی اجازت ہو تو پھر اپنے عبدالجبار بھائی کو ہماری اردو کے “انکل“ کا درجہ پانے پر مبارک باد ٹھوک دوں ؟ :)
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگر جبار بھائی انکل بنیں گے۔۔۔ تو آپ دادا، نانا کی لائن میں‌جا کھڑے ہوں گے۔ (وہ انگریزی کا لفظ ہے نا بائی ڈیفالٹ) آپ چاہے بچہ بننے کی کوشش کرتے رہیں یہ درجہ خود بخود مل جانا ہے آپ کو۔


    اب آپ جو چاہیں فیصلہ کرلیں۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! میں آپ کے نا 4 - 5 ٹھوک دوں؟ :135: اور ساگراج بھائی کی بات پر بھی غور کریں۔ :139:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جبار جی ٹھوک ہی دیں۔۔ :hasna: :haha: ۔۔ اور ساگراج جی ماہر بننے پر میری طرف سے بھی مبارک ہو۔۔ یہ لیں فریش فلاورز۔۔:222: ابھی مزید مسکراہٹوں سے توڑے ہیں۔۔ :suno:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مریم۔ آپ کیوں نعیم کا خلاف بول رہی ہو ؟
    اور ہاں جبار جی کو زیادہ پھول شول دے کر فول بنانے کی کوشش فضول ہوگی :zuban:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی بہت شکریہ۔۔۔۔ آپ کے پھولوں کی تازگی اور خوشبو بڑی خوبصورت ہے۔

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    ارے مریم جی استانی جی نے ایک عرصہ تک اپنی ساری کوششیں کی ہیں جو کے فضول گئیں۔ اب آپ بھی ان کے مشورہ سے استفادہ کریں۔

    کیا جبار بھائی ایسے ہیں۔ استانی جی کو اتنی تکلیف دی۔ اللہ توبہ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ساگراج بھائی ۔ زیادہ ساگ کھانے سے آپکی حسِ شامّہ متاثر ہوچکی ہے۔ جبھی تو کاغذی پھولوں‌کی سمائیلی سے بھی خوشبو آنے لگی :zuban:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی یہ تو محسوس کرنے کی بات ہے۔ ویسے آپ کیوں ناراض ہوئے ہیں؟؟؟ :soch:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو جلنے کی بو آ رہی ہے۔۔ :suno:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسی لیے تو کہتا ہوں کہ آپ کچن میں زیادہ کام مت کیا کرو۔
    میں تو سوچ رہا ہوں آپکے لیے ایک باورچی کا بندوبست کردوں :hands:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کام کرنے کے لئے اللہ میاں نے مجھے 2 ہاتھ دیئے ہیں۔۔ اور آپ کے تو ماشااللہ سے 12 تیرہ ہیں۔۔ :hasna:
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یعنی لاحاصل کی طرح ؟
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب عقرب بھائی نے آکر اپنا کہنا ہے کہ ان کا تعلق لاحاصل جی سے جڑتا ہے۔
    آپ لوگ بھی جان بوجھ کر موقع دیتے ہو۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی سے “ اُن لوگوں“ کو پتہ چل جانا چاہئے کہ ہم موقع پرست نہیں ہوتے :baby:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    “خوش آمدید “ کے سیکشن میں پھر گپ شپ والے کام ؟ :131:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں