1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانسیں چند اب باقی ہیں دل تو کب کا مر چکا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏25 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کام اپنا وہ کر چکا ہے زہر سے انساں بھر چکا ہے
    جنگل کا قانون ہےاب بندہ ہر اک ڈر چکا ہے
    کھیلو کودو ناچو اور گاؤ ساقی تم بھی جشن مناؤ
    سانسیں چند اب باقی ہیں دل تو کب کا مر چکا ہے

    زنیرہ گُل​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں