1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانحہ 18 اکتربر پر چیف جسٹس کا رد عمل

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 اکتوبر 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ کراچی نائن الیون کے بعد ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور یقین دلایا ہے کہ اگر حکومت ایک دو دن میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتی تو سپریم کورٹ اس کا از خود نوٹس لے گی ۔ یہ یقین دہانی انہوں نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کو پیر کو اس وقت کرائی جب وہ اچانک چیف جسٹس کے بینچ کے روبرو پیش ہوگئے اس موقع پر چیف جسٹس نے ان سے خیریت دریافت کی اور سانحہ کراچی کی معلومات حاصل کیں ڈاکٹر بابر اعوان نے بتایا کہ اس سانحہ میں ڈیڑھ سو کے قریب افراد جاں بحق اور 8سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ آ پ خیریت سے ہونگے


    خبر شئیر کرنے کا شکریہ

    لیکن میرے بھائی سپریم کورٹ کے صرف سترہ جج کس کس مسئلے پر نوٹس لیتے رہیں‌گے ؟‌حکومت کے پاس بیسیوں وزراء ، سینکڑوں مشیران اور ہزاروں ملازمین ہیں تو وہ اس کے باوجود ‌ملک کے حالات کنٹرول کرنے سے قاصر ہیں‌ تو سپریم کورٹ صرف اپنے سترہ ججوں کے ساتھ کس کا معاملے میں کام کرے گی ؟

    خوش رہیں
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جن میں کے بعد کیا ہوا منصور بھائی ؟؟؟

    کیا باقی تحقیقات مکمل کرنے چلے گئے ؟؟

    اپنا مضمون تو مکمل فرما دیں جناب۔ :?
     

اس صفحے کو مشتہر کریں