1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساغر صدیقی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از چیٹرcheater, ‏6 مارچ 2008۔

  1. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ساغرصدیقی کے مرنے کی خبر میں یہ لکھا تھاکہ اسے سپرد خاک کر دیا گیا۔سپرد خاک کرنے کی بھی ایک خوب کہی۔وہ تو مدت سے سپرد خاک تھا۔خاک پھانکتا تھا۔خاک میں مل چکا تھا، خاک ہو چکا تھا، لوگ اس پر خاک ڈال چکے تھے،وہ کبھی خاک سے علیحدہ بھی تھاجو اب اسے سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ہاں اتنا نکتہ خبر میں شايد نیا ہو کہ قبرستاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔اس سے پہلے وہ قبرستاں میں سپرد خاک نہ تھا اس سے باہر تھا۔
    (ابن انشاء)​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوب کہا ابن انشاء نے۔
    جبھی تو ساغر صدیقی کے غزلیں کئی تیسرے درجے کے شعراء کے نام سے چھپ گئی تھیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں