1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساجد کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 ستمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساجد صاحب


    [font=Arial, sans-serif]ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں[/font]


    :222: خوش آمدید
    :222:​
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ساجد بھائی​

    خوش آمدید

    ماہ بدولت کی آمد کب تک متوقع ہے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش‌آمدید

    ساجد بھائی
    کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    شمولیت پر
    بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم

    خوش آمدید :222:
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    بہت بہت خوش آمدید
     
  6. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    شکریہ

    السلام علیکم ،
    دوستانِ عزیز ، میں آپ تمام خواتین و حضرات کا بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے اس خوبصورت انداز میں مجھے خوش آمدید کہا۔
    “ہماری اردو پیاری اردو“ سے میرا ناطہ ایک سال سے بھی زیادہ پرانا ہے یہ اس وقت کی بات ہے جب عبدالجبار صاحب ، موٹر وے پولیس ، بنگالی بابا ، ع س ق اور چوہدری صاحب ایکشن میں ہوا کرتے تھے۔ مذہبی ، معلوماتی اور ادبی تحاریر کے ساتھ ساتھ شگوفہ بازی اور ہنسی مذاق کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ ہوتا تھا۔
    پھر میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے یہاں حاضری نہ دے سکا ۔ اب اتنے طویل عرصے بعد آیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ زبانِ شیریں کا یہ چمن اپنے جوبن پر ہے۔ فیصل آباد اور خاص طور پر سلیمی چوک نے اردو زبان کی اشاعت و ترویج میں اپنا کردار پوری لگن اور جاں فشانی سے نبھایا ہے۔
    وہی زمرہ جات اور دھاگے جو ایک ڈیڑھ برس قبل ننھے منے شگوفے تھے اب وہ اردو ادب و فنِ تحریر کے گھنے اشجار کی صورت میں ، ہر نئے آنے والے پر اپنی محبتوں کی چھاؤں نچھاور کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ ممکن ہوا ان ممبرانِ ہماری اردو کی بدولت کہ جنہوں نے بعد میں آ کر ہم پرانوں سے بھی بڑھ کر اردو کی خدمت کی۔
    میری دعا ہے کہ یہ محفل ہمیشہ چہکتی رہے اور ترقی کے زینے طے کرتی رہے۔
    آپ تمام دوستوں اور ہماری اردو کی انتظامیہ کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اتنی عزت بخشی ۔
    آپ سب کے لئیے نیک خواہشات کے ساتھ
    ساجد
     
  7. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    عبید بھائی ،
    اس سائٹ پر ہماری آمد تو قریب ڈیڑھ برس قبل ہو چکی تھی اور یہی وہ پہلا اردو فورم ہے جس میں مَیں نے شمولیت اختیار کی تھی۔
    کچھ دن قبل ، طویل عرصے بعد لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو پاس ورڈ اور برقی پتہ بھی بھول چکا تھا۔ اس لئیے ستاروں کی معیت میں اپنی مابدولت سے معروف پہچان کے ساتھ پھر سے شمولیت اختیار کی اور بعد میں خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اپنے کمپیوٹر کے ریکارڈ سے مجھے پرانا برقی پتہ بھی مل گیا اور یوں میں نے اسی پرانے کھاتے سے ہی لاگ ان ہونا پسند کیا۔
    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آ گے بڑھ کر مجھے خوش آمدید کہا۔
    آپ بتائیے کہ اب آپ کی کہنی کیسی ہے؟ میں نے حرم شریف جا کر آپ کے لئیے خصوصی دعا کی تھی۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و اماں میں رکھے ۔
    آپ کے لئیے نیک خواہشات کے ساتھ ،
    ساجد
     
  8. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    نعیم صاحب ،
    اتنے پیارے پیارے پھولوں کے ساتھ خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔
     
  9. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    Re: خوش‌آمدید

    سید صاحب ،
    یہ میری خوش بختی ہے کہ آپ جیسی محترم ہستی نے مجھے خوش آمدید کہا۔
     
  10. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    وعلیکم السلام ،
    زاہرا خاں ، مجھے خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ۔​
     
  11. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    وعلیکم السلام ،
    برادر ، بہت بہت شکریہ مجھے خوش آمدید کہنے کا​
     
  12. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہماری اردو پیاری اردو

    پر​

    :222: :222: خوش آمدید :222: :222:​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں