1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

*ساجد* کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏25 جنوری 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    :143: :152: :143: :152: :soch: :serious: :soch: :serious:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یہ منے کوکہا تھا کیا ساجد جی نے :119:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ کو کہا تھا اس لئے اتنا غصہ آگیا :warzish:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    جی نہیں منے یہ آپ کی تعریف ہوئی تھی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اپنی گپ شپ بند کریں اور ساجد صاحب کا انتظار کریں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ کا مطلب ھے ہم ہمیشہ ہمیشششششششششششششششش کے لئے چپ کر جائیں:nose:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اللہ رحم کرے

    ساجد بھائی آنے ہی والے ہیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    6 ماہ کریں‌انتظار ، جیسا کہ اب تک ہوا ھے
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  10. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ہندسی لکھوتے میں کچھ خرابی آ رہی ہے اس لئیے صرف حاضری کے لئیے دوست کا کمپیوٹر استعمال کر کے مراسلہ ارسال کر رہا ہوں۔
     
  11. راجہ اکرام
    آف لائن

    راجہ اکرام ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2008
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    خوش آمدید ساجد بھائی
    ویسے تو آپ ہم سے کافی پرانے ہیں، لیکن سبھی استقبال کر رہے ہیں تو ہم بھی رسم دنیا نبھانے کے لئے دل کی کوتاہ گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
     
  12. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آمین۔
    آپ کو بھی اچھا لگ گیا؟۔ :143: چلیں اچھا ہے :p
     
  13. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    خوش آمدید کہنے کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔
    راجہ بھائی ، درست کہا آپ نے میں اتنا پرانا ہوں کہ واسکوڈے گاما کے ساتھ ہی کالی کٹ آیا تھا ۔ :139:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اوووووووووووووووووووآ ٓپ تو ہارون بھائی سے بھی پرانے نکلے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ہاں‌ جی میں تو صرف جنرل ایوب خان کا کلاس فیلو رہا ہوں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    ہندسی یا حرفی لکھوتے۔۔ کی اصطلاح پسند آئی ۔
    کیا کمپیوٹر کا بھی اردو متبادل ہے ؟ مثلا ۔ حساب خانہ وغیرہ ؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    آپ تو غصہ کر گئے میں نے ایسا تو نہیں کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا تھا، ویسے ایوب خان سے پرانی بات کی تھی میں نے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    علامہ اقبال کا پڑوسی ٹھیک رہے گا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    اوتار کا سٹائل بھی ملتا جلتا ھے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یہ ساجد صاحب کئ تعارف کی لڑی ہے میرے تعارف کی نہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    کون ساجد صاحب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    جن کے تعارف کی لڑی ہے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *ساجد* کا تعارف

    یہاں گپ شپ سے پرہیز کریں

    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں