1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتھیو سب مدینے چلیں۔۔۔۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏10 دسمبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:2jc4bgmr]http://www.youtube.com/watch?v=LuLf-ruXGR0[/youtube:2jc4bgmr]
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کل رات میں اور تیمور (میرے مرزا جی) دعا کر رہے تھے کہ گیارہ ستمبر 2001 اور اس کے بعد بھی ہونے والے واقعات سے مسلمانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیئں تھیں لیکن افسوس کچھ نہ ہوا! کاش ہمارا شعور بیدار ہو جائے! ایک دوسرے کو کافر اور مشرک کہنے کی بجائے ہم متحد ہو جائیں۔ مل کے دشمنوں کا مقابلہ کریں۔ ہمارا اکٹھا ہو جانا ہی ہمارے دشمنوں کے لیئے کافی ہو گا۔ لیکن کیا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کو چھوٹی چھوٹی باتوں میں الجھایا ہوا ہے۔ کوئی حکمرانوں کا رونا رو رہا ہے اور کوئی امریکہ کا! ہم آپس میں ہی لڑے مرے جا رہے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ
    اھدنا الصراط المستقیم!!!​

    آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ گو کہ یہ نعت اس سے پہلے بھی کئی مشہور نعت خوانوں نے پڑھی ہے۔
    لیکن ابرار الحق نے اپنے منفرد انداز میں پڑھ کر اس نعت کا لطف و سرور دوبالا کر دیا ہے۔
    مسزمرزا بہنا۔ اتنی اچھی شئیرنگ پر اللہ تعالی آپ کو جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ ۔۔۔ بہت خوب سسٹر۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں