1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتواں بابو کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں بابو:
    میری بیوی مجھہ سے بہت خوش ہے
    کیونکہ وہ سبزی کاٹتی ہے پکا میں لیتا ہوں
    کھانا میں لگا دیتا ہوں کھا وہ لیتی ہے
    پانی وہ گرم کرتی ہے برتن میں دھو لیتا ہوں
    گاڑی میں دھوتا ہوں چلا وہ لیتی ہے
    بچے میں سنبھال لیتا ہوں شاپنگ وہ کرلیتی ہے
    ٹیلی فون وہ کرلیتی ہے بل میں ادا کرتا ہوں
    صبح وہ بچوں کو اٹھا دیتی ہے تیار میں کرادیتا ہوں
    لڑائی وہ مجھہ سے کرتی ہے منا میں لیتا ہوں
    اور آخر میں کہتی ہے جان کوئی اور کام ہے تو بتاؤ
    میں کہتا ہوں آپ تھک گئی ہیں آرام کریں
    مجھے بھی کچھہ کرنے دیا کریں آخر میں آپکا شوہر ہوں کوئی غیر تو نہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سر درد میں سر دبانا
    کمر درد میں کمر دبانا
    ٹانگ درد میں ٹانگ دبانا
    اور گلے کے درد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر کے پاس لےجانا
    ۔
    ۔
    ۔
    جیسے اہم فرائض کو اجاگر کرنے میں آپ ناکام ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں بابو اپنے دوست ھارون رشید بھائی سے کہنے لگے
    ” یار میں جس لڑکی کو چاہتا تھا اس نے مجھ سے شادی نہیں کی “
    ھارون رشید بھائی: ” تم نے اسے بتایا نہیں کہ تمہارا چچا کتنا امیر آدمی ہے “
    ساتواں بابو: ” بتایا تھا ۔“
    ھارون رشید بھائی: ” پھر ؟“
    ساتواں بابو: ”پھر کیا ابھی وہ میری چچی ہے “
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ایسا بھتیجا تمام چاچا کو عطا کرے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    بھتیجے کا دشمن
     

اس صفحے کو مشتہر کریں