1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتواں انسان بھائی اور ھارون رشید بھائی کا مکالمہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 اپریل 2019۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈیز باتھ روم کا کرتی ہوگی ، ہماری طرف تو بھنگی کہہ رہا تھا " صاحب اگلے ہفتے پانچ تیزاب کی بوتلوں کی پیسے دیجئے گا چار سے صاف نہیں ہوتا "
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی والے کو یہ کہہ کر بلالیا کہ فورا کھال لے جاؤ ، وردی والے کسی بھی وقت آسکتے ہیں ، دو منٹ میں کھال اتر گئی
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    بکرے کی وردی اتار دی ؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    کھال تک کی بات کریں ، وردی کے لئے ابھی ٹائم لگے گا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ والو کس طر ف چل نکلے ہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,028
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی والوں کو سنائیں ۔ ۔ ۔ سُنا ہے وردی والوں سے پہلے پہنچ کر جمع کی گئی کھالوں کا حساب کتاب شروع ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,028
    ملک کا جھنڈا:
    فل حال تو کھال ہی اُترتے اُترتے بال بال بچی ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    وضو کرکے مسجد کی طرف چلے ہی تھے کہ یاد آیا ٹوپی گھر پر رہ گئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    منی لانڈرنگ کیس ختم یعنی حساب کتاب شروع ہونے سے پہلے دی اینڈ
    بال بال بچنے کی کہانی نئی نہیں 92ء سے چلی آرہی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,028
    ملک کا جھنڈا:
    آخر ! بھائی کے پاس فارمولا کیا ہے ؟ کُج سانو وی دسو ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
    وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,028
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ نے اصل فارمولا بتانا نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    نئے تھانیدار علاقے میں اکثر اپنی دھونس کی خاطر ایسے ہتھکنڈے کرتے رہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,028
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان صاحب مسکراتے ہوئے
    فرماتے ہیں ....

    چائے کی پتی اور پتی میں کیا چیز مشترک ہے؟؟؟


    ھارون رشید بھائی کے علاوہ کس کے پاس ہوگا
    اس سوال کا جوب.........

    جھٹ سے فرمایا

    دونوں کے نصیب میں جلنا اور ابلنا لکھا ہے۔۔۔۔۔،
    ""وہ بھی عورت کے ہاتھ سے۔۔۔۔""
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان اور ھارون رشید بھائی افطاری کے بعد

    ساتواں انسان جی ھارون رشید بھائی سے کہنے لگے”لیجئے نا اور رس گلہ ؟“
    ھارون رشید بھائی نے کہا ۔ ”نہیں شکریہ میں پہلے ہی چارلے بیٹھا ہوں ۔“
    ساتواں انسان جی بولے ”خیر لئے تو آپ نے سات ہیں مگر یہاں گن کون رہا ہے ؟“
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان جی نے پوچھا ۔”اگر آصف احمد بھٹی کو دو سو کی ضرورت ہو اور تمہارے پاس پانچ سو کا نوٹ ہو ....تم وہی نوٹ اس کے حوالے کرتے ہو تو وہ کتنے پیسے واپس کرے گا ؟“
    ھارون رشید بھائی . ”کچھ بھی نہیں “
    ساتواں انسان جی ”تم حساب کے بارے کچھ نہیں جانتے “۔
    ھارون رشید بھائی ۔”بھائی آپ آصف احمد بھٹی کے بارے کچھ نہیں جانتے “
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا بھی ٹائم آئے گا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    گیا کہاں ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    کرونا نے بہت ٹائم دیا ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    بےکار بیٹھنے والوں کو نئے نئے جوکس مارنے کا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    جو کا دلیہ مجھے بہت پسند ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,023
    موصول پسندیدگیاں:
    1,973
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو صابر بھی ہیں اور شاکر بھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    نا صرف شاکر ہیں بلکہ شکر شکر ہیں
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کو ساتواں انسان جی نے دعوت پر بلایا
    کھانے کی دعوت اور ھارون رشید بھائی قبول نہ کرے
    تو ھارون رشید بھائی ہاضمے کی گولیاں پہلے سے کھا کر تیار ہوکر
    ساتواں انسان جی کے گھر گیا
    جب پہنچا تو ساتواں انسان جی نہیں تھا اور دروازے پر تالا لگا ہوا تھا ،
    ھارون رشید بھائی کو غصہ آیا اور اس نے دروازے پر لکھ کر لٹکا دیا کہ۔

    ” میں آیا ہی نہیں تھا ۔“
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھی پھر ذہانت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    لیکن اتنے غصے میں کیوں کہہ رہے ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو سٹائل ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,119
    موصول پسندیدگیاں:
    9,333
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا چنگیزی اسٹائل ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں