1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏18 دسمبر 2012۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    سابق امام الحرم المکی الشریف الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل مختصر علالت کے بعد پیر کی شام داعی اجل کو لیبک کہہ گئے۔ ان کی نماز جنازہ منگل کو مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں العدل قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

    العربیہ ٹی وی کے مطابق مرحوم السبیل 1345ھ کو قصیم ریجن کے البکیریہ شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے والد الشیخ عبدالرحمن الکریدیس کے پاس قرآن کریم البکیریہ شہر میں حفظ کیا جبکہ تجوید کی تعلیم الشیخ سعدی یاسین رحمہ اللہ کے پاس زانوئے تلمذ طے کر کے حاصل کی۔

    وہ البکیریہ شہر کے مشہور علماء الشیخ محمد المقبل، اپنے بھائی الشیخ عبدالعزیز البسیل کے پاس زیر تعلیم رہے۔ بعد میں انہوں نے تعلیم کا سلسلہ قصیم میں چیف جج الشیخ عبداللہ بن محمد احمد بن حمید کے ہاں رکھا۔

    امام کعبہ الشیخ السبیل مرحوم ملک کی مختلف مساجد اور تعلیمی اداروں میں توحید، تفسیر، فقہ اور اصول فقہ سمیت عربی زبان و ادب کی تعلیم دیتے رہے۔ وہ سنہ 1367ھ کو البکیریہ کے پرائمری سکول میں استاد مقرر ہوئے۔ سنہ 1373ھ میں وہ بریدہ میں کے علمی انسٹی ٹیوٹ میں استاد مقرر ہوئے۔

    سن 1385ھ میں انہیں شاہی فرمان کے تحت مسجد الحرام میں خطیب مقرر کیا گیا۔ سنہ 1390ھ میں انہیں مسجد الحرام کے دینی امور کی نگرانی کا فریضہ سونپا گیا۔ سن 1393ھ میں وہ دینی امور کے مسئول اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے صدارتی سیکرٹریٹ کے سربراہ بنے۔ انہیں سن 1422ھ میں خود ان کی درخواست پر ذمہ داریوں سے سبکدوش کیا گیا۔ وہ رابطہ عالم اسلامی کی فقہ ریسرچ اور سپریم علماء کونسل کے رکن رکین بھی تھے۔

    مرحوم نے اپنے پیچھے متعدد تالیفات علمی ورثے کے طور پر چھوڑی ہیں جن سے لوگ رہتی دینا تک استفادہ کرتے رہیں گے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم الشیخ محمد بن عبداللہ السبیل مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
    آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سابق امام کعبہ الشیخ محمد السبیل داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔۔

    ان للہ وان الیہ راجعون
     

اس صفحے کو مشتہر کریں