1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائبان

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سائبان
    شوہر کی حیثیت ایک سائبان جیسی ہوتی ہے جو اپنی بیوی کو ہر طرح کے حالات میں تحفظ کا احساس دلاتا ہے ۔کبھی قسمت کی سختی کو اپنی تدبیر سے آسان کرتا ہے اور کبھی زمانے کی بے رخی پر اپنی بے لوث محبت کا یقین دلاتا ہے۔ اسی لئے بہت سی عورتیں شوہر کی ناشکری کی بنا پر جہنم میں جاسکتی ہیں ۔آج معمولی معمولی بات پر طلاق کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ اپنے تعلیم یافتہ اور خود مختار ہونے کے زعم میں مرد کے تابع ہونے میں رکاوٹ بنتا ہے ۔جب یہ فیصلہ اللہ تعالیٰ کا ہے عورت کو مرد کی رعایا کا درجہ حاصل ہے اور مرد سے عورت کے متعلق سوال کیا جائے گا ۔مگر اس سے یہ بھی نہ سمجھ لیا جائے کہ عورت مرد کی غلام ہے ۔حضرت رسول اللہ ﷺکا آخری خطاب نماز اور عورتوں کے حقوق سے متعلق تھا۔ عورت کا حسن خدمت اور اس کی عزت انکساری میں ہے۔ یہی وہ ہتھیار ہیں اس سے کسی کو بھی زیر کیا جاسکتا ہے، شوہر کو بھی ۔ شوہر وہ ڈھال ہے جو بیوی کوزمانے کے ’’شیاطین ‘‘سے محفوظ رکھتا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں