1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ز حالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں،، امیر خسرو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏6 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ز حالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں
    کہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں


    شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چوں عمرِ کوتاہ
    سکھی! پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں


    یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم ببردِ تسکیں
    کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں


    چوں شمعِ سوزاں، چوں ذرہ حیراں، ہمیشہ گریاں، بہ عشق آں ما
    نہ نیند نیناں، نہ انگ چیناں، نہ آپ آویں، نہ بھیجیں پتیاں


    بحقّ ِروزِ وصالِ دلبر کہ دادِ ما را غریب خسرو
    سپیت من کے ورائے راکھوں جو جائے پاؤں پیا کی کھتیاں​
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نہ نیند نیناں، نہ انگ چیناں، نہ آپ آویں، نہ بھیجیں پتیاں
    جزاک اللہ جناب بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ کے کلام بہت اعلی ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ امیر خسرو کا کلام اردو کے ماتھے کا جھومر ہے:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلیٰ ۔۔۔۔۔ امیر خسرو کا مقام بلاشبہ بہت بلند ہے۔۔۔۔۔ میرا پسندیدہ کلام شیئر کرنے کا شکریہ
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چوں شمعِ سوزاں، چوں ذرہ حیراں، ہمیشہ گریاں، بہ عشق آں ما
    نہ نیند نیناں، نہ انگ چیناں، نہ آپ آویں، نہ بھیجیں پتیاں

    سبحان اللہ
    کیا وجد آفریں کلام ہے
    شکریہ شاہ جی
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اس کلام جو نغمگی ، روانی ، چاشنی اور موسیقیت ہے اس کو پڑھتے ہوئے خود ہی لے میں پڑھا جاتا ہے
     
    نظام الدین، پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں