1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زینب کیس سے متعلق لیک ہونے والی پولیس کے تفتیشی حکام کی کال (18+)

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏17 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    زینب کیس سے متعلق لیک ہونے والی پولیس کے تفتیشی حکام کی کال منظر عام پر آ گئی، جس میں دل دہلا دینے والے انکشافات ہوۓ ہیں۔ تفتیش کے مطابق 8 ڈی این ایک ہی بندے کے ہیں، کیس میں کوئی بہت ہائی پروفائل ملزم ملوث ہے جسے چھوٹی بچیوں سے زیادتی کرنے کی لت پڑ گئی، وہ ملزم اپنے بندوں کے ذریعے بچیاں اٹھواتا ہے اور زیادتی کے بعد مار کے پھینکوا دیتا ہے۔
    نوٹ: وڈیو میں پولیس کی زبان یعنی گالم گلوچ شامل ہے اس لئے پہلے سے معذرت خواہ ہوں۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ ایک ویڈیو دیھکنے کا اتفاق ہوا کہ ایک بھوکہ چیتا ایک حاملہ بندریا کو دبوچتا ہے اور اسی وقت جب وہ اسے گردن میں دبوچ کر درخت پر لے جا رہا ہوتا ہے تو وہ بندریا اپنے بچے کو جنم دے دیتی ہے اور خود دم توڑ دیتی ہے۔ چیتا یہ منظر دیکھ کر اس مردہ بندریا کو اسی وقت چھوڑ کر اس نومولود بچے کی حفاظت میں لگ جاتا ہے۔ اور اس کا ایسے خیال رکھنے لگتا ہے کہ گویا اس کی ماں ہے۔ وہ بھوکا ہونے کے باوجود بندریا کو نہیں کھاتا۔
    پشاور واقعے کے بعد میں یہ سوچتا جا رہا ہوں کہ بچوں کو بربریت سے مارنے والوں کی درندگی کا کیا عالم ہو گا؟ ایک خون خوار درندہ بھوکا ہونے کے باوجود بچے کو دیکھ کر اپنی درندگی بھول گیا اور یہاں میں ان درندوں کے لیے درندہ کا لفظ بھی استعمال کرنے سے قاصر ہوں ہوں۔ میں انہیں کیا کہوں؟ ان لوگوں کی ایسی تربیت کرنے والوں کو کیا کہوں؟ ان کے لیے مسلمان اور انسان کا لفظ استعمال کرنا تو دور کی بات ، یہ تو درندگی میں بھی اتنے بڑھ گئے کہ مثال نہیں ملتی۔
    اللہ تعالی ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ہمارے ملک پاکستان اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے ۔ ان جاہل خوارجیوں کی پکڑ کرے اور ہمیں بھی توفیق دے کہ ہم ان درندہ صفت جاہلوں کے خلاف علم جہاد بلند کریں ۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں