1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیرہ بسکٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء

    میدہ ایک کپ
    (چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
    انڈہ ایک عدد
    مکھن ایک سو گرام
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

    ترکیب

    مکھن کو چینی کے ساتھ پھینٹ لیں۔


    انڈے کو الگ پھینٹ لیں پھر اس میں مکھن اور چینی کا مکسچر ملائیں۔


    اب نمک اور زیرہ شامل کریں۔


    پھر بیکنگ پاؤڈر اور میدے کو آپس میں اچھی طرح ملا لیں۔


    پھر میدے والا مکسچر، مکھن کے مکسچر میں اچھی طرح مکس کریں اور فریج میں آدھے گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔


    اب بیلن کے مدد سے روٹی بنائیں اور اس کے اوپر زیرہ پھیلائیں۔


    گول سانچے کی مدد سے بسکٹس کی شکل دے کر کاٹیں اور بیکنگ ٹرے پر رکھیں۔


    اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرکے بسکٹس کو بیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔


    تیار ہونے پر نکال کر سرو کریں۔
     
  2. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیرہ بسکٹ

    بہت شکریہ میم۔ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں