1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیتون

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏20 اکتوبر 2010۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    زیتون
    یہ ایک پھل ہے جس سے عام طور پر کھانے کے علاوہ تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ زیتون کا درخت ایک سدا بہار درخت ہے یا جھاڑی ہے۔ زیتون کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ زیتون کی ٹہنی کو امن کا نشان بھی جانا جاتا ہے۔
    قرآن میں ۷ دفعہ اس کا ذکر آیا ہے۔ سورۃ نور میں نور علی نور کے طور پر ذکر موجود ہے۔
    خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی کاشت 7000 سال پہلے سے شروع کی گئی تھی۔ جبکہ کریٹ اسے کمرشل بنیادو پر 3000 سال قبل مسیح میں اگانے کے ّثبوت موجود ہیں۔ قدیم یونان میں اسے جسم اور بالوں پر لگایا جاتا تھا۔
    پیداوار کے لحاظ سپین اول ، جبکہ اٹلی اور یونان دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
    بطور خوراک اس کے استعمال سے دل کی بیماری میں کافی مفید ہے۔ کئی ممالک میں اسے بطور کھانے پکانے والے تیل کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے۔ جسم پر اس کے تیل کے استعمال کے متعلق کیے گئے مطالعے سے یہ ثابت ہوا کہ جلدی کینسر اور اور ٹیومر کے سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: زیتون

    بہت شکریہ خان جی ، مفید معلومات کے لئے

    بلاشبہ زیتون میں شفا رکھی گئی ھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    معلومات مفید پہنچانے کا شکریہ محبوب بھائی
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    زیتون کے تیل میں کھانا پکانے سے یہ رگوں میں موجود فاضل اور نقصان دہ چربی جو کہ بلند فشار خون کا سبب بنتا ہے سے نجات دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے اس کے ساتھ ساتھ جلد کو بھی نکھارتا ہے۔
    اللہ کے آخری نبی نے اپنے صحابیوں رضوان اللہ اجمعین کو ہدایت کی کہ زیتون کے تیل کو اپنے جسم میں لگائیں۔ قدیم یونان میں لوگ زیتوں کے تیل کو بطور صابن استعمال کرتے تھے جبکہ مغرب میں مختلف کاسمیٹک کی چیزوں میں اس کا استعمال ایک عام سی بات ہے۔ جلد پر زیتون کا استعمال کرنے سے جلد کے مسام کھل جاتے ہیں۔ چونکہ اس میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے اس لیے خون میں کولیسٹرول سطح کو معتدل رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ آنتوں اور معدے کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے کہ یہ آسانی سے ہضم ہوجاتا ہے۔
    ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ مچھلی اور زیتو ن کے تیل کااستعما ل الزائمر کی بیماری سے محفو ظ رکھتاہے ۔ امریکہ میں ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے غذا ئیت سے بھر پورخوراک جیسے مچھلی ،زیتون اورمرغی کا با قا عدہ استعما ل بڑھتی ہو ئی عمر میں الزائمر کے خطرے کو کم کردیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی اور زیتون میں پا ئے جانے والے اجزا ء دما غ کو مضبو ط بنا تے ہیں اور بڑھا پے میں دما غی کمزو ری سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    بہت خوب محبوب بھائی
    کیا آپ کے پاس کچھ ایسی معلومات ہونگی کہ جو تیل بازار میں دستیاب ہے وہ کیسا ہے یا کون سی کمپنی یا پیکنگ کا تیل اچھا ہوگا
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    جی ھارون بھائی اور میں‌آج یا کل تک اس سلسلے میں یہاں ارسال کرنے کی کوشش کرونگا۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    ھارون بھائی یہاں کچھ کاروباری اداروں کے پتے ہیں جو زیتون کا تیل منگواتےہیں
     
  8. محمد مسلم
    آف لائن

    محمد مسلم ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    زیتون کا ایکسٹرا ورجن تیل سب سے اعلیٰ ہوتا ہے لیکن مجھے اپنے شہر سے تو ابھی تک دستیاب نہیں ہو پایا، باقی کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو شیئر کریں۔
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیتون

    آپ کا شہر کون سا ہے؟۔۔۔۔۔۔ویسے ہی پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔۔رسد کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔۔۔۔یہاں ۔۔پنڈی اسلام آباد ۔۔۔تو کئی کمپنیوں کا تیل دستیاب ہے۔۔۔۔۔مگر قیمتیں۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مہنگی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں