1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏25 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔

    ہم‌اپنے‌نئے‌صارف
    زکریا
    کو ہماری اردو پر دل کی اتھاہ گہرائیوں‌کے
    خوش آمدید
    کہتے ہیں‌۔

    امید ہے کہ ان کی آمد ہماری اردو فورم کو مزید رونق بخشے گی۔

    یاد رہے کہ زکریا صاحب دیارِ غیر میں رہنے کا باوجود اردو سے محبت رکھنے والے ان چند پاکستانی نوجوانوں‌میں سے ہیں جنہوں نے اردو محفل کے نام سے اردو زبان میں سب سے پہلا یونیکوڈ بورڈ تشکیل دیا تھا۔

    خوش رہیں
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    زکریا اجمل کو خوش آمدید

    اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ کے عظیم فرد محترم زکریا اجمل کو ہماری اردو میں خوش آمدید

    ہم اپنے صارفین کی اطلاع کے لئے بتاتے چلیں کہ زکریا اردو کی خدمت کا جذبہ لئے الگ الگ سرگرداں لوگوں کو ایک پرچم تلے متحد کرنے والی اردو محفل کے بانی ہیں

    بلاشبہ اپنی مدد آپ کے تحت قائم ہونے والی اس اردو محفل نے وہ کام کیا جو اداروں کے کرنے کا تھا اس کے لئے ان کے کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری طرف سے
    محترم جناب ذکریا اجمل صاحب کو
    ہماری اردو پیاری اردو
    میں تشریف آوری پر خوش آمدید
    ہم امید کرتے ہیں وہ اپنی مصروفیت سے وقت نکال کر
    ہماری اردو پیاری اردو
    کی عزت افزائی فرماتے رہیں گے
    اھلا و سہلا مرحبا
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ہماری اُردو“ پرآج سے پہلے تواتنا رنگ برنگا اِستقبال کسی کا نہیں ہوا۔ :)

    آپ جانتے ہیں آپ زکریا بھائی کو اتنی عزت کیوں دے رہے ہیں؟ کیوں کہ وہ اُردو سے بہت محبت کرتے ہیں، اور اُردو آپ کی بھی محبوب ہے، حقیقی محبت میں انسان اپنے رقیب کو بھی چاہتا ہے۔ اسی لئے آج آپ ذکریا بھائی کو آور اُردو پر دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں۔ اور مجھے یہ دیکھ کر بہت بہت خوشی ہوئی کہ ہم اُردو کے ساتھ حقیقی محبت کا رشتہ رکھتے ہیں۔

    محترم زکریا اجمل صاحب کو آور اُردو میں تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

    “خوش آمدید!“
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس رنگ برنگے خوش آمدید میں‌ اس آدم کے بیٹے کا بھی حصہ ڈال لیجیے


    زکریاصاحب ،،،، ہماری اردو پر خوش آمدید ،،،،
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہماری طرف سے بھی خوش‌ آمدید
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم زکریا بھائی کو دیارِ غیر میں رہ کر اتنے منظم انداز اور لگن سے اردو کی خدمت کرنے پر

    خصوصی مبارکباد

    اور ہماری اردو پر تشریف لانے پر خوش آمدید​
     
  8. زکریا
    آف لائن

    زکریا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ نوید، حماد، گھنٹہ‌گھر، عبدالجبار، ابن آدم، سموکر اور پیاجی۔

    ویسے تعریف میں کافی مبالغہ‌آرائی نہیں ہو گئی؟ اردو سے محبت کا آپ لوگوں نے ذکر کیا مگر میں تو مشہور ہوں کہ ہر پیغام میں انگریزی کا تڑکا ضرور لگاتا ہوں۔ :)
     
  9. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید زکریا
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زکریا
    کو ہماری اردو پر دل کی اتھاہ گہرائیوں‌کے
    خوش آمدید​
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان جی زکریا صاحب غائب ہو گئے ہیں ان کو تلاش کر کے لاؤ
     
  12. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زکریا بھائي

    آپ پر سلامتی ہو

    معاف کیجیے ۔ مجھے یہاں تک آنے میں دیر ہو گئ ۔ میری جانب سے بھی خوش آمدید قبول کیجیے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں