1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر ونگ نے ضلع کرک میں کارروائی کرتے ہوئے زچگی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

    ایف آئی اے سائبر ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان کے مطابق ملزم انعام اللہ نجی کلینک میں انیستھیزیا ٹیکنیشن تھا۔

    کلینک کے مالک کے مطابق خواتین کی دوران ڈیلیوری ویڈیوز بنانے کا علم ہونے پر ٹیکنیشن کو نوکری سےنکال دیا تھا جس پراُس نے ویڈیو کےذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔

    ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ ملزم سے 42ویڈیو ز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج اور تفتیش شروع کردی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں