1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ گل کی عیدی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏4 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    عید کے اس پر مسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو
    عید کے موقع پر آپ کی چھوٹی بہن زنیرہ گل آپ تمام بھائیوں کو اس وقت تک تنگ کرےگی
    جب تک مجھے عید کا سوٹ ، چوڑیاں، مہندی اور نقدی نہیں ملےگی
    اب اچھے اچھے سوٹ چوڑیاں مہندی اور نقدی شئیر کرتے جائیں

    شاباش
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی

    ویسے اس کا سائز کیا ہے؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معلوم نہیں تھا کہ اتنے کنجوس نکلیں گے یہاں کے بھائی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ کہنا کیا چاہ رہی ہیں ؟
    میں آپ کی بات سمجھ ہی نہیں سکا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کچھ نہیں کہا
    مجھے کچھ نہیں چاہیے
    عید کا سوٹ ، چوڑیاں، مہندی اور نقدی
    کچھ بھی نہیں چاہیے

    جائیے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات پھر بھی سمجھ میں نہیں آئی ۔ ۔ ۔ آپ کہنا کیا چاہتی ہیں ۔ ۔ ۔ کھل کر بات کریں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید کا سوٹ ، چوڑیاں، مہندی اور نقدی
    کچھ بھی نہیں چاہیے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات اب بھی سمجھ نہیں آئی صرف اتنا سمجھ آیا ہے کہ " کچھ بھی نہیں چاہیے "
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پانچ والے سکے سے کچھ بڑا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں