1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی کی ضرورت

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏22 اپریل 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی ۔۔۔۔۔۔ کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔

    (عمیرہ احمد کے ناول ’’امر بیل‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔۔ اور آخر میں اسے پتہ چلتا ہے وہ ساری زندگی کسی سراب کے پیچھے بھاگتا رہا ہے۔۔اسکی منزل اور اسکا مقام تو صرف ایک ہی تھی اور ہے اور وہ آخرت ہے "ہیئر آفٹر ورلڈ"۔۔ ویری ٹرو۔۔
    نائس۔۔۔
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کی ضرورت بہت دلچسپ موضوع ہے۔

    آج تک کسی کو نہیں معلوم کہ اس کی کیا ضرورت ہے؟
    آج تک ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ جس شے کی ضرورت ہے اس کی مقدار کیا ہے؟
    اور جس شے کے پیچھے ہم دیوانہ وار سرگرداں ہیں کیا وہ ہمارے لئے فائدہ مند بھی ہے؟

    ہم دنیاوی اہداف کی تکمیل کے لئے اور ان کے حصول کے لئے پوری کی پوری زندگی کی قربانی دے دیتے ہیں اور اسے انجوائے کرنے کے لئے ہمارے پاس وقت ہی نہیں بچتا۔

    اس سے بھی بڑھ کر ہم اپنی دھن میں ماں باپ، بیوی بچوں اور انتہائی قربت والوں سے دوری اختیار کرکے اپنی زندگی کی ضروریات کو جمع کرنا شروع کردیتے ہیں۔

    موضوع بہت دلچسپ اور طویل بحث کا متقاضی ہے اس لئے بقیہ ان پٹ میں آپ لوگوں پر چھوڑ دیتا ہوں۔

    اپنی قیمتی رائے سے مستفیذ فرمایئے۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔
    یہی اس پوری بحث کا نچوڑ ہے۔
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں