1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی میں ساتھ چلنے والا

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏11 مئی 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور ہمیں سنبھال لے، ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد، بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں کہ ہم کب، کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گندا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔

    (عمیرہ احمد کے ناول ’’تھوڑا سا آسمان‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا، غوری اور تلمیذ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسوں کی تعداد میں گوں نا گوں اضافہ ہورہا ہے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت گہری اور حقیقت پر مبنی ایک عمدہ تحریر۔۔۔
    ہمارے ساتھ چلتا کوئی بھی نہیں ۔۔یہاں صرف لوگ یہ دیکھتے ہیں کب کوئی گرے کب اس کو اپنے پاؤں تلے مزید روندھا جائے۔۔ایک تلخ حقیقت۔مگر آج وہ دور ہے ہی نہیں جب ہر کوئی دوسرے کو سہارادیتے تھے مسلمان ہونے کی حیثیت کی وجہ سے ہی۔۔جو ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے اخوت و بھائی چارے کا درس دیا تھا اس کو سمجھتے تھے اب کوئی نہیں سمجھتا،،سب مزید دکھ دیتے ہیں تماشہ بناتے ہیں گرنے والے کا ،رونے والے کا ۔۔لیکن خیر وہ کہتے ہیں نہ "زندگی سے ہے گلا پھر بھی ہمیں جینا تو ہے"۔بس یہی سمجھ لیجیے
     
    نظام الدین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ضرور خرابیاں بڑھی ہیں مگر اس دنیا میں ابھی بھی لوگ ہیں باقی اللہ کا خوف رکھنے ا ور انسانیت کا بھرم رکھنے والے مگر انھیں دیکھنے کے لئے نظر بینا چاہیے۔۔۔۔
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ۔۔بے شک یہ دنیا قائم ہی ایسے نیک اور اچھے لوگوں کے دم سے ہے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں