1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏24 نومبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    --------
    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو
    وہ سدا تم پہ ہو مہرباں ماگ لو
    -------------
    ذکر اس کا ہمیشہ جو کرتی رہے
    رب سے اپنے لئے وہ زباں مانگ لو
    ---------
    کم نہ ہوں گے خزانے خدا کے کبھی
    تم جو چاہے تو سارا جہاں مانگ لو
    ------------
    تیز طوفان میں بھی جو قائم رہے
    رب سے ایسا ہی تم آشیاں مانگ لو
    ---------------
    کچھ تو سوچو کبھی دوسروں کے لئے
    ان کی محنت نہو رائگاں مانگ لو
    ----------
    سر پہ سایہ کرے جو تمہارے لئے
    رب سے ایسا ہی تم سائباں مانگ لو
    ----------
    درد رکھتا ہو جو دوسروں کے لئے
    تم وطن کے لئے پاسباں مانگ لو
    ------------
    جو تمہارے دکھوں کو سمجھتا ہو وہ
    رب سے ارشد وہ اک مہرباں مانگ لو
    ----------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    تیز طوفان میں بھی جو قائم رہے -- رب سے ایسا کوئی آشیاں مانگ لو

    سر پہ سایہ کرے جو تمہارے لئے -- رب سے ایسا کوئی سائباں مانگ لو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں