1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان بہت مضبوط پوزیشن میں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 ستمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کل جب زمبابوے بیٹنگ کے لئے آئیں گے تو ان پر بہت زیادہ دباؤ ہو گا کیونکہ ان کے سامنے ایک پہاڑ جیسا ٹا رگٹ ہے جیتنے کے لئے جو کہ ناممکن ہے۔اور پورا ایک دن انہوں نے بیٹنگ کرنی ہے پاکستان کے چار بہترین بولرزکے خلاف جو کہ بہت مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں ۔آج پاکستان نے 419 پر نو کھلاڑی ڈکلییر کیے تو اس وقت یونس خان شاندار200 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ تھے ۔زمبابوے کو 329 زنز چاھیے جیتنے کے لئے اور ان کی 9 وکٹ باقی ہیں ۔
    پاکستان پہلی اننگ249 دوسری اننگ 419 پر 9 کھلاڑی ڈکلیئر ۔۔۔زمبابوے پہلی اننگ 327اور دوسری اننگ 13 پر ایک کھلاڑی آؤٹ۔
    اگر پاکستانی باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی تو ان شاء اللہ پاکستان یہ ٹیسٹ جیت جائے گا

    [​IMG] [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں