1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زراعت اور لائیوسٹاک ڈیری کے متعلق کاروباری معلومات

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از اگریلیطع, ‏3 جولائی 2006۔

  1. اگریلیطع
    آف لائن

    اگریلیطع ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زراعت اور لائیوسٹاک ڈیری کے متعل

    میں ڈاکٹر خالد محمود شوق ہوں۔ اگر کسی دوست کو زراعت لائیوسٹا ک ڈیر ی کے متعلق کاروباری معلومات مشاورت چاہئے۔

    رابطہ 392 اے، سمن آباد فیصل آباد پاکستا ن 39070 موبائل 923006620616
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: زراعت لل یو سٹا ک ڑیر ی کے متعلق

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ ہماری اردو پر آپ کی تشریف آوری پر ہمیں خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی تشریف لاتے رہیں گے۔ شکریہ
     
  3. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آن لائن زرعی مشورے

    ڈاکٹر صاحب:
    اگر آپ یہاں سوال و جواب کا سلسلہ شروع کر لیں تو کیا خیال ہے؟ لوگوں کو اس سے آن لائن زرعی مشوروں کی سہولت مل جائے گی۔

    ع س ق:
    اس پیغام کو ڈاکٹر صاحب نے کھیل کود والی چوپال میں ارسال کر رکھا ہے یہاں بھلا کوئی سنجیدہ بات کیوں کرے گا۔ اگر آپ اسے جنرل سائنس یا کسی دوسری مناسب چوپال میں منتقل کر دو تو یہ پیغام زیادہ لوگوں کی نظر سے گزر سکے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ڈاکٹر صاحب تو غائب ہی ہوگئے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ ڈھونڈ کر لائیں ناں ڈاکٹر صاحب کو
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کون جائے گا ڈاکٹر کو ڈھونڈنے :?:
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خوش آمدید
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: زراعت اور لائیوسٹاک ڈیری کے مت

    ڈاکٹر صاحب آپ تو غائب ہی ہوگئے
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
    میں یہ کیسی لڑی ہے ؟
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کہیں لڑائی نہ ہو جائے
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس کی کس سے ؟
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر خالد محمود شوق صاحب فیصل آباد سے ایک ذرعی رسالہ نکالتے ہیں اس لیے اشتہاروں کئ تلاش میں دور نکل گئے ہوں گے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہی ہوا دور چلے گئے۔
    اگر میں انکے بھروسے پہ کوئی فصل اگا لیتا اور ان سے کوئی مشورہ مطلوب ہوتا تو میرا تو لاکھوں کا نقصان ہو گیا تھا نا ؟؟؟
    شکر ہے میں اس نقصان سے مفت میں بچ گیا ۔
    الحمدللہ ۔۔۔ اللہ جو کرتا ہے اچھا ہی کرتا ہے :twisted: :p :twisted:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی اور دوست اس موضوع پر بات کرسکتا ہے :soch:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارے ڈکدار بھاگ کیوں‌جاتے ہیں :hathora:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زراعت اور لائیوسٹاک ڈیری کے متعل

    ان صاحب کو بھی کوئی فو ن کرلے پھر میں بھی باغبانی شروع کروں :113:
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    برائلر چوزوں کی نگہداشت
    [​IMG]
    --------------------------------------------------------------------------------
    [​IMG]
    ---------------------------------------------------------------------------
    [​IMG]
    --------------------------------------------------------------------------
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں