1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زخمی شدت پسنداسلم عرف یاسین جی ایچ کیوپرحملے میں ملوث ہے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میران شاہ …ذرائع کے مطابق میران شاہ ڈرون حملے میں 2شدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ایک خبر ایجنسی کے مطابق زخمی ہونیوالا ایک شدت پسنداسلم عرف یاسین جی ایچ کیوپرحملے میں ملوث تھا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسلم عرف یاسین کراچی میں فیصل بیس پر حملے میں بھی ملوث تھا۔ذرائع کہ کہنا ہے کہ میرانشاہ ڈرون حملے میں3شدت پسندمارے گئے۔مارے گئے3شدت پسندوں میں سے 2 کاتعلق پنجاب سے تھا۔جبکہ میرانشاہ ڈرون حملے میں ایک نامعلوم شخص بھی ہلاک ہوا ہے،ذرائع کے مطابق میرانشاہ ڈرون حملے کے2زخمیوں کواسپتال لایاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسند افغانستان میں لڑرہے تھے۔اور جس مکان پرحملہ ہواوہاں4ماہ سے شدت پسندکرائے پررہتے تھے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128361
     

اس صفحے کو مشتہر کریں