1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زبان اردو کی محبت

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زحال مرزا, ‏16 جون 2011۔

  1. زحال مرزا
    آف لائن

    زحال مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته
    زبان اردو کی محبت وکشش ہمیں آپ کے فورم پرلائی ہے
    امید ہے اچھی تحریریں پڑھنے کوملیں گی اورہم بھی
    ہماری پیاری اُردو کےلئیے کچھ کرپائیں گے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان اردو کی محبت

    وعلیکم السلام
    مرزا صاحب رونق بزم بننے پر ہم آپ کے مشکور ہیں اور امید ہے کہ آپ ہماری پیاری اردو کیلئے ایک درخشاں مثال بنیں گے
    اور مندرجہ ذیل لنک پر آپکا انتظار ہورہا ہے

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=394797#post394797
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان اردو کی محبت

    مرزا صاحب کہیں اور محبت کرنے چل پڑ ے ہیں کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں