1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا جی کو ہماری اردو کا مشاق بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ زاہرا جی کو

    ہماری اردو پیاری اردو میں
    500 پیغامات کا ہدف عبور کرکے

    مشاق “ کا درجہ پانے پر

    :222: دلی مبارکباد :222:

    امید ہے وہ ہمیشہ ہماری اردو کو اپنے معیاری پیغامات سے رنگین بناتی رہیں گی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا صاحبہ آپکو بہت بہت :a150: ہو :222:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔[​IMG]
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    [​IMG] بہت بہت مبارک ہو [​IMG]
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا آپ کو ترقی کی بہت بہت دلی مبارک ہو۔
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ہو زاہرا :222:
     
  7. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ھو زاھرا جی
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ :222:
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    زاہرا جی ایک
    مبارک باد
    سلیمی چوک

    کی طرف سے بھی قبول فرمائیں​
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کا بہت شکریہ نادیہ !!
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زاہدا جی کی خدمت میں مشاق کا درجہ پانے پر
    بہت بہت مبارکباد​
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکریہ محترم عبد الرحمن سید صاحب ۔

    لیکن میرا نام “ زاہرا “ ہے۔ زاہدا نہیں :wink:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی
    بہت بہت معذرت چاھتا ھوں،
    شکریہ اصلاح کرنے کا
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم زاہرا جی

    عقرب کی طرف سے بھی دلی مبارکباد اور یہ پھول :222:
     
  15. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترمہ زہرا جی کو مشاق کا اعزاز حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکبادیں
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ زہرا جی آپ کو مشاق کا درجہ مبارک :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زاہرا جی کو ہماری اردو کا مشاق بننے پر مبارکباد
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150: :a150:
    :a150: :a150:
    :a150:
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی!

    جب یہاں اپنا پیغام پوسٹ کیا تو احساس ہوا کہ پرانی تاریخ کا کوئی لڑی ہے۔ اور پھر کنفرم بھی ہوگیا۔ اب کہ حیران و پریشان کہ کیسے اس ڈیلیٹ کروں مگر آپشن نہیںموجود یا پھر ملا نہیں۔ ۔۔۔ لیکن پھر دیکھا کہ اس "جلدبازی پلس دیر کردم" میں اکیلا نہیں ہوں ۔۔۔ شکریہ کہ آپ نے بھی اس پرانے یعنی 2006 کی لڑی میں ایک عدد پیغام پرو دیا۔ سو خوب رہا۔ :car:
     
  19. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    خوشی صاحبہ!
    آپ بھی اصحابِ کہف کی طرح اب جاگیں ہیں۔۔
    آنکھیں کھولئے۔۔۔
    متخصص کو۔۔۔مشاق بننے کی مبارکباد دے رہی ہیں۔
    سِکے بدل چکے ہیں۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زہرا بہنا کی پرانی خوشیاں بھی مجھے عزیز ھیں کیا سمجھے نادر جی

    میں نے تو ان کے پیغام کے حساب سے مبارک دی کہ ابھی 5000 نہیں ھوئی ان کے عہدے کا تو مجھے علم تھا
     
  21. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    خوامخواہ ۔۔۔
    کسی کو
    گڑھے میں گِرا دِیا۔
    ۔
    ۔
    اِس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں۔
    کوئی اگر آنکھ بند کئے۔۔۔ دوڑ لگائے تو۔۔۔۔
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اس غلطی کی شروعات میں نے کی اور میرے پوسٹ کی وجہ سے یہ لڑی نئے پیغامات میں سامنے آنے کی وجہ سے ۔۔۔۔خوشی نے بھی اس میں بھرپور حصہ لیا۔ ۔ ۔ سو میں زمہ داری قبول کرتے ہوئے معزرت خواہ ہوں۔۔۔آپ سب احباب اور محترمہ زاہرا جی سے بھی۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بادر جی مجھ سے کیا دشمنی ھے :rona:
     
  24. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اب جلدی سے اُنھیں۔۔۔
    پہلی
    دوسری
    اور
    تیسری جماعت پاس کرنے کی بھی۔۔۔
    مبارکباد دیجئے۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تو بہت جلد آپ کو مبارک باد دوں گی
     
  26. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ میرا نام ٹھیک سے لکھا کریں۔
    ایک منٹ زیادہ لگے گا اور کیا؟؟؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا نام ھے آپ کا اب زہرا جی کی لڑی میں گپ شپ مت کریں اوکےےےےےےےےےےےےےےےےے گپ شپ کی لڑی میں‌آ کر بات کریں تو جواب بھی دوں‌آپ کو
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ۔
    ۔
    آپ میرا نام ٹھیک سے لکھا کریں۔
    ایک منٹ زیادہ لگے گا اور کیا؟؟؟[/quote:1iopp97t]

    :201:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ سب کے خلوص کا شکریہ ۔ :dilphool:

    نادر جی وہ کہتے ہیں نا کہ
    ہونٹوں پہ کبھی انکے میرا نام ہی آئے
    آئے تو سہی بن کے خواہ الزام ہی آئے

    اسی بہانے آپ سب کے خلوص اور جذبات تو مجھ تک پہنچ گئے۔ بہت سارا شکریہ






    ویسے یہ لڑی پڑھ کر مجھے بہت زیادہ ہنسی آئی ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی قوم کے متعلق ایک اصطلاح سنی تھی " بھیڑ چال "
    اسکی سمجھ اس لڑی سے آئی ہے۔ :201:
    (مزاح)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں