1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہد ! میں بتاتاہوں تمہیں شانِ مدینہ ۔محمد مجاہد حسین رضوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زاہد ! میں بتاتاہوں تمہیں شانِ مدینہ
    خاصانِ خدا ہوتے ہیں, خاصانِ مدینہ

    جبریلِ اَمیں, آپ کی اِمداد کریں گے
    بن کرکبھی دیکھیں تو,ثنا خوانِ مدینہ

    محبوب کی زنجیرِمحبت میں, جکڑ کے
    کر میرے خدا ! داخلِ زِندانِ مدینہ

    اُس خاک کی رِفعت کابیاں ہونہیں سکتا
    جس خاک سےمَس ہے تنِ سلطان مدینہ

    آرام گہِ مالکِ جنت ہے جبھی تو
    سوجان سےجنت بھی ہے قربانِ مدینہ

    یہ قربِ گلستانِ مدینہ کا اَثر ہے
    "جنت کو لبھاتا ہے بیابانِ مدینہ"

    کھاتی ہےبہ یک وقت جہاں پوری خدائی
    کس درجہ کشادہ ہے حسنؔ,خوانِ مدینہ

    محمد مجاہد حسین رضوی
    حسنؔ الہ آبادی
    دارالعلوم غریب نواز اِلہ آباد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں