1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عزیزامین, ‏4 مارچ 2015۔

  1. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ریڈیو سپیشل پیپلز کے لیے ہے ۔ اس ریڈیو کا آئیڈیا میرا ہے ۔ تکنیکی معاونت رضاصاحب کریں گے جبکہ مالی معاونت اوشو یعنی ملک بلال صاحب کریں گے برائے مہربانی ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں ۔ اگر کوئی بات بتانا بھول گیا ہو ں تو پروفیسر صاحب سے درخواست رہنمائی کریں شکریہ ۔ مجھے آپ احباب کی رائے کا شدت سےانتظار ہے۔ اس ریڈیو کو چلانے کے لیے سالانہ 800روپے کی ضرورت ہے جس بدلے میں پروفیسر صاحب آپنی ایک کتاب بطور تحفہ پیش کریں گے جس کے حقدار ابھی تک تین سال کے لیے ملک بلا ل صاحب ہیں جو کہ دو ہزار روپے دے رہے ہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ریڈیو کب چلے گا اور کیسے چلے گا
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مارچ کے آخر میں ، میرے خیال سے ایسے ہی چلے گا جیسے سب ریڈیو چل رہے ہیں ، یہ تو تھا مذاق میں کل کچھ تعارف بیان کروں اس ریڈیو کا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کوئی تجویز دیں ۔ کیا آپ کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل ہوگئی ہے
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے آپ کو شدت سے اپ ڈیٹ کا انتظار ہے ۔ ابھی تو شام ہے صبح بتاوں گا
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ریڈیو کس قسم کے سپیشل لوگوں کےلیے ہے ؟ کس علاقے میں سنا جائے گا؟
    ریڈیو چلانے کے لیے صرف 800 روپے سالانہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ رقم کم نہیں کیا؟
    پروفیسر صاحب کی کتاب کس موضوع پر ہے ؟ اور یہ پروفیسر صاحب کون ہیں ؟
    اوشو صاحب کی گفتگو ایک چیٹ روم میں پڑھی تھی ۔ اچھی باتیں کررہے تھے ، شاید میاں محمد بخش کی شاعری یا ان کی جنم بھومی کھڑی شریف کی سیر کا احوال سنا رہے تھے کسی کو۔۔۔( یہ نہیں معلوم تھا کہ پس پردہ یہ اپنے ملک بلال ہیں ورنہ ہم بھی اپنا دو پیسے کا حصہ ڈال دیتے )
     
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ریڈیو ہر طرح کے کے خصوصی افراد کے کے لیے ہوگا۔ جیسے نابینا افراد، الزایمر کے مریض۔۔۔۔۔۔ رقم تو آج کے دور کم ہے ۔ جو کہ اچھی بات ہے ۔شاید باقی رقم کا انتظام رضا صاحب خود کر رہے ہوں، ملک بلا ل صاحب ایک با ذوق شخصیت ہیں انہیں شاعر سے بہت دلچسپی ہے۔ رضا صاحب کا تعلق منڈی بہاولدین سے ہے ممکن ہے ریڈیو کی نشریات وہاں سے چلے البتہ ایک بات کہوں گا یہ ریڈیو منڈی بہاولدین تک ہی محدود نہیں بلکہ اس کا تعلق پاکستان سے ہو گا، یہ آن لائن ریڈیو ہے تو اسے پوری دنیا میں سنا جائے گا۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لائیسنس کیسے حاصل کیا ؟
     
  10. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    وہ رضا صاحب کو پتہ ہو گا
     
  11. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اس منصوبه کی تکمیلی مدت پانچ سال هے درکار فنڈز کی مدت تین سال هے
     
  12. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم افراد 15افراد کی مالی معاونت درکار هے جو کہ 8 سو روپے سالانہ ہے
     
  13. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ریڈیو تین حصوں پر مشتمل هو گا۔لائیو۔آرکائیوز۔آن ڈیمانڈ ٹریکس۔شروع میں ایک سال ڈیلی چار گھنٹے یا ایک گھنٹے کی لائیو ٹرانسمیشن هو گی جو دن اور رات میں تین مختلف اوقات میں رپیٹ هو گی تاکه زمان و مکان کی قید کے باوجود لسٹنر سن سکیں گے
     
  14. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نابیناافراد کےکے لیے رضا صاحب کی آواز میں۔غالب و میر۔اقبالیات ۔واصفیات۔ اشفاقیات۔فیضیات ۔کے لیکچرز اور کلام کی شرح جلد آن لائن دستیاب هو گی۔
     
  15. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب سے اهم ٹاپک
    اسلام کے اجزا
    میں سے ایتھکس
    اخلاقیات
    رواداری
    احساس
    احسان مندی
    انفرادی حقوق و فرائض
    اجتماعی حقوق و فرائض
    انسانیت
    دین فطرت و قدرت
    اس پر بھی کام جاری هے
     
  16. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پیغامات رضا صاحب کی طرف سے تھے
     
  17. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کامیاب لوگ یا اس طرح کے نام سے بھی ایک سلسلہ ہونا چاہیے جس میں دنیا بھر سے اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سپیشل پرسنز کی حالات زندگی شامل ہو جیسے اظہار اعوان مرحوم۔ ایسے لوگ جنہوں نے انکی فلاح کے لیے نمایاں کام کیے ہوں جیسے کاشر صاحب۔ایسے پروگرام جن سے انکا فائدہ ہو جیسے بریل ٹرینگ۔ مختلف امراض کے متعلق جدید تحقیق اور آگاہی
     
  18. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    سوالات اور جوابات، مہمان شخصیت
     
  19. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرامز ایسے ہوں جس سے مزہ بھی آئے، علم بھی حاصل ہو، اور اس سے گائیڈ لائین بھی ملے
     
  20. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نشریات میں رحمدلی کا پہلو نہیں بلکہ دوستانہ ہونا چاہیئے
     
  21. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    سپیشل پرسنز میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کا زکر کیا جاے
     
  22. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون صاحب اپ ڈیٹس مکمل ہو گئے اب رائے سے نوازیں شکریہ
     
  23. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  24. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کل شام 9 بجے تجرباتی نشریات کی امید ہے جس کا لنک میرے اور رضا صاحب کے پیج پر ہوگا
     
  25. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عزیزامین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر تو ان سے اس کے لیے بھی درخواست کی جا سکتی ہے کہ کچھ وقت ادھر بھی گزار کر ہمارا حوصلہ بڑھایں
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی اس لنک پر انہوں نے اپنے ریڈیو کی لڑی کھولی ہے آپ یہاں ان سے گفتگو کر سکتے ہیں ۔
    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/پاک-ریڈیو.25671/
     
  29. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ لوگ بھی اس پروجیکٹ میں حصہ لیں گے تو ہمیں خوشی ہوگی
     
  30. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میرے جاتے ہی یہ موضوع بند ہو جاتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں