1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رینجرز کو 90 روز تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Discussion in 'خبریں' started by آصف احمد بھٹی, Aug 11, 2016.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز کو 90 روز تک تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں۔
    کراچی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے چرچ اور مندر کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ رینجرز کو 90 دن تحویل میں رکھنے کی اجازت دینے کا اختیار نہیں۔
    وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی، کوشش کریں گے کہ اقلیتوں کے مسائل حل کئے جائیں۔
     

Share This Page