1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریموٹ کنٹرول

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏28 جنوری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    کیا کوئی بھائی جو الیکٹرونکس میں‌ماہر ہو یہ بتا سکتا ہے کہ ریموٹ کنٹرول کیسے کام کرتا ہے اور کسی بھی الیکٹرک چیز کا ریموٹ کنٹرول کیسے تیا ر کیا جاسکتا ہے
    شکریہ
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    سیلوں سے کام کرتا ہے :)
     
  3. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    اسلام علیکم
    جناب سیلوں (بیٹری) پاور کیلئے ہوتی ہے - سیلوں سے اور بھی بہت سی چیزیں‌چلتی ہیں کیا آپ انکو بھی ریموٹ کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں ؟
    میرا سوال یہ تھا کہ الیکٹرونک چیزوں‌میں‌سینسر لگا ہوتا ہے وہ کیسے جج کرتا ہے کہ ریموٹ کا یہ بٹن پریس ہوا ہے اور اس کے مطابق ایکشن ہوتاہے (پاور آن آف یا کچھ اور) اس کے علاوہ ہم اے سی کا ریموٹ ٹی وی پر استعمال نہیں‌کر سکتے - جبکہ اس میں بھی سیل استعمال ہوتے ہیں‌-
    شکریہ
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    آذر بھائی میں‌نے تو مذاق کیا تھا آپ کو برا لگا تو معذرت چاہتا ہوں :121:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    آذر جی آپ اس سائیٹ سے جا کے چیک کریں شاید آپ کو سمجھ آ جائے اور اس سے متعلقہ دوسری ویب سائیٹ سے

    http://www.howstuffworks.com/remote-control.htm




    اور ذرا سی بات پہ آپ نے حسن جی کی ذھنی سطح کا پیمانہ ترتیب دے دیا جو انتہائی نامناسب بات ھے حسن بچہ ھے مگر اس کا بڑا پن ھے جو اس نے آپ سے معذرت کر لی
     
  6. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    اسلام علیکم
    شکریہ خوشی جی
    اور حسن بھائی بہت بہت معذرت - مجھے واقعی میں‌آپ کا جواب دیکھ کر غصہ آگیا تھا میں خود بہت زیادہ مذاق کرتا ہوں لیکن نجانے کیوں مجھے غصہ آ گیا -
    دراصل مجھے لگا کہ آپ میرے سوال کا مذاق اڑا رہے ہیں - لیکن واقعی نامناسب بات تھی جو میں نے کی - آئی ایم ویری ویری سوری
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    آذر بھائی سوری کی کوئی بات نہیں ہے

    بس ہلکا پھلکا مذاق کر لیتے ہیں اگر کوئی برداشت کر سکے

    سیانے ایک بات کہتے ہیں شاید آپ کو سمجھ لگ جائے کہ اگر کسی کو --------------------:nose:
     
  8. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ریموٹ کنٹرول

    اسلام علیکم
    حسن بھائی بات برداشت کرنے یا نا کرنے کی نہیں‌ہے ہنسی مذاق بھی موضوع اور ٹائم کیمابق کیا جائے تو اچھا لگتا ہے آپ ہلکا پھلکا تو کیا بھاری بھر مذاق میں‌کر سکتے ہیں‌ میں‌مائنڈ نہیں‌کروں گا لیکن آپ کو جنرل سائینس میں‌مذاق سوجھ رہا ہے :hathora:

    اس موضوع پر کچھ معلومات ملی ہیں‌ جلد ہی آپ سے شئیر کروں‌گا
    شکریہ
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں