1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رہنمائی درکار ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ایس ایس ساگر, ‏15 مئی 2020۔

  1. ایس ایس ساگر
    آف لائن

    ایس ایس ساگر ممبر

    شمولیت:
    ‏8 مئی 2020
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منتظمین و مدیران اکرام
    آداب
    فورم پر نیا ہوں۔ رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں اپنی ایسی تحریریں جو پہلے کسی دوسرے فورم پر (مثال کے طور پر اردو محفل میں) پوسٹ کر چکاہوں اس فورم پر پیش کر سکتا ہوں۔ دوسرا یہ کہ کیا اس فورم پر رکھنے کے بعد میں انہیں کہیں اور بھی شائع کروا سکتا ہوں ۔ مختصراً یہ کہ فورم کے پروپرائٹری رائٹس کے متعلق آگاہ کر دیجیئے۔ شکریہ۔
     
    شکیل احمد خان، ھارون رشید اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,061
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آپ کو بتائینگے کہ یہاں آپ کو مکمل آزادی ہے بس تحریر کسی کی دل آزاری نہ کرتی ہو
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,827
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ

    اوپن فورم ہے آپ جو جاہیں شیئر کریں ہمیں خوشی ہوگی
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں