1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رہنمائی ، رائے کے متعلق حدیث (حدیث نبوی ﷺ)۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رہنمائی ، رائے کے متعلق حدیث (حدیث نبوی ﷺ)۔

    حضرت انسؓ بن مالک بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے کسی درپیش معاملے میں اللہ تعالیٰ سے رہنمائی طلب کی، وہ (کبھی) ناکام نہیں ہوگاا ور جس نے (درپیش مسئلے میں کسی صاحبِ رائے اور صائب الرائے سے) مشورہ طلب کیا، وہ کبھی شرمسار نہیں ہو گا اور جس نے (اپنی طرزِ زندگی میں) میانہ روی اختیار کی، وہ (کبھی) محتاج نہیں ہوگا‘‘ (معجم الاوسط: 6627)،​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں