1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رو برو رب سے سخن خوب ہوے ۔اشراق حمزہ پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رو برو رب سے سخن خوب ہوے
    سر بسجدہ مرے محبوب ہوے

    آپ کی شان ہے ارفع اعلیٰ
    عرش پر آپ ہی مطلوب ہوے

    آپ کے نقش قدم کیا کہیے
    مشعل راہ سے منسوب ہوے

    لب سے نکلے ہوے الفاظ سبھی
    انس و جن کے لیے مکتوب ہوے

    روےؐ انور پہ نظر پڑتے ہی
    حسن والے سبھی محجوب ہوے

    فکر امت میں گرے جو آنسو
    قطرہ قطرہ سبھی محسوب ہوے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔اشراق حمزہ پوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شیرگھاٹی گیا بہا
    197 واں موج غزل عالمی آن لائن مشاعرہ
    25 جنوری 2020​
     
    محمد شہزاد اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ کی شان ہے ارفع اعلیٰ
    عرش پر آپﷺ ہی مطلوب ہوے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ﷺکے نقش قدم کیا کہیے
    مشعل راہ سے منسوب ہوے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لب سے نکلے ہوے الفاظ سبھی
    انس و جن کے لیے مکتوب ہوے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روےؐ انور پہ نظر پڑتے ہی
    حسن والے سبھی محجوب ہوے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فکر امت میں گرے جو آنسو
    قطرہ قطرہ سبھی محسوب ہوے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    عمدہ کلام
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں