1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رونے کی آواز

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رونے کی آواز
    ایک عورت مولوی صاحب کے پاس گئی ۔کہنے لگی ،کوئی ایسا تعویز لکھ دیں کہ میرے بچے ر ات کو بھوک سے نہ رویا کریں۔ مولوی نے تعویز لکھ کر دے دیا ۔اگلے دن کسی نے نوٹوںسے بھرا ہوا تھیلا ان کے صحن میں پھینک دیا۔ خاتون کے شوہر نے ایک دکان کرائے پر لی۔ کاروبار میں برکت ہوئی دکانیں بڑھتی گئیں۔ اور پیسے کی ریل پیل شروع ہو گئی۔ ایک دن خاتون کی نظر اس پرانے صندوق پر پڑی۔ جس میں انہوں نے مولوی صاحب کا دیا ہوا تعویذرکھا تھا ۔مولوی صاحب نے تعویذ میں کیا لکھا ہے،اسی تجسس میں اس نے کاغذ کھولا۔ لکھا تھا ’’جب پیسے کی ریل پیل ہو جائے ،تو سارا پیسہ تجوری میں ڈالنے کی بجائے کچھ ایسے گھروں میں پہنچا دینا جہاں سے رات کو بچوں کے رونے کی آوازیں آتی ہوں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں