1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روشنی

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از نور فاطمہ, ‏10 دسمبر 2018۔

  1. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    تیس لفظی کہانی: روشنی
    مصنفہ:نور فاطمہ
    اسکی خوبصورت،موٹی،سیاہ،جھیل آنکھوں نے مجھے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
    جب وہ چلنے لگی ایک بازو سامنے سیدھا کیا دوسرے ہاتھ میں چھڑی پکڑ کر چلنے لگی۔
     
    عبدالصمد چیمہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو​

    وہ ایک پہیلی ہے جس کو بوجھنا آسان نہیں۔ اس کی شرارتیں ایسی ہیں کہ اداسیاں سر کھجانے لگیں۔
    غصہ ایسا کہ آپ خوف سے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں۔

    از غوری
     
    عبدالصمد چیمہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    بہت "غور" کر کے لکھا گیا ہے۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے قلم میرے ہاتھ میں تھما کر کہا کہ تم شاعرہ ہو
    تو کوئی صوفیانہ کلام لکھ کر دو
    پھر کیا تھا
    میں نے ان کی آنکھیں بنا ڈالیں

    بقلم : زنیرہ گل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں