1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روس نے نیا سٹیلتھ بحری جہاز بھارت کے حوالے کر دیا، وصولی کے ایکٹ پر دستخط ہوگئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماسکو (اے پی پی) روس نے نیا سٹیلتھ جنگی بحری جہاز بھارت کے حوالے کر دیا۔ روس پہلے ہی اس قسم کے دو جنگی بحری جہاز بھارتی نیوی کے حوالے کرچکا ہے۔ اسلحہ برآمد کرنے والی روس کی سرکاری کمپنی ”روس ایرون ایکسپورٹ“ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق روس اور بھارت کے اعلیٰ حکام نے تقریب میں سٹیلتھ فریگیٹ کی وصولی کے ایکٹ پر دستخط کئے۔ روس اور بھارت نے 2006ءمیں بھارتی نیوی کیلئے تین گائیڈڈ میزائل بردار فریگیٹس کی تیاری کے 1.6 ارب ڈالر مالیت کے معاہدہ پر دستخط کئے تھے۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں