1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روس: افغان تنازع پر آج مذاکرات، امریکا و طالبان شریک ہونگے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    روس میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں امریکا نے بھی شرکت کی تصدیق کر دی ہے، آج ہونے والی امن کانفرنس میں طالبان کا وفد بھی شرکت کرے گا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کے مطابق روس میں افغان امن مذاکرات میں ماسکو میں موجود امریکی سفارت کار شرکت کریں گے۔


    نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات کرانے کے لیے تمام ممالک کو تعاون کرنا چاہیے، طالبان سے براہ راست مذاکرات میں افغان حکومت کا متبادل کوئی اور نہیں ہوسکتا۔

    ماسکو میں افغان امن مذاکرات میں پاکستان اور چین سمیت 12ممالک کو مدعو کیا گیا ہے، افغان حکومت مذاکرات میں شرکت نہیں کر رہی، تاہم افغان امن کونسل کا وفد آزادانہ حیثیت میں کانفرنس میں شریک ہوگا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں